کبھی بچوں کو اکیلا مت چھوڑا کریں ۔۔ رات کے اندھیرے میں بچے کے ساتھ جنات نے کیا کیا؟ گھر کے کمرے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایسی کئی معلومات ہیں، جو کہ سب کو حیران کر دیتی ہیں، کچھ تو ایسی ہوتی ہیں، جو کہ سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتی ہیں۔
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے اس وقت سب کو حیران کیا، ویڈیو 2020 کی ہے تاہم صارفین دیکھ کر خوب متوجہ ہو رہے ہیں۔اس ویڈیو میں ایک نومولود بچے کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ امریکی ریاست مشی گن کے ایک گھر میں موجود ہے۔

عام طور پر مغربی ممالک میں نومولود بچوں کو بھی الگ کمرے میں سلایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ان کے ساتھ وہ کچھ ہوتا ہے، جو کہ سوچ کر بھی خوف آنے لگے۔

نومولود کو والدین کے کمرے میں سلایا اور اوپر سے لائٹ بھی بند کر دی، جس کے بعد بچے کے ساتھ وہ ہوا، جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

نومولود اکثر رات کے اوقات ڈر جاتا تھا، رونے کی آواز کے بعد جب والدین بچے کے پاس آتے تو بچہ چپ ہو جاتا، والدین کو یہی لگتا، کہ شاید بچہ ہمیں ہی بلا رہا ہوتا ہوگا، یہ خیال ذہن و گمان میں نہ تھا کہ بچے کو کوئی مخلوق تنگ کر رہی تھی۔

چونکہ والدین نے نومولود بچے کے کمرے میں ایک سیکیورٹی کیمرہ بھی نصب کر رکھا تھا، جو اس وقت تو انہیں یاد نہ آیا، لیکن جب صبح بچے کے پاس گئے تو بچے کے چہرے پر کسی کے حملے کے نشانات واضح تھے۔

نومولود کے چہرے پر کسی نوکیلے ناخن سے حملہ کیا گیا تھا، جس سے چہرے پر سرخ لکیروں جیسے نشانات موجود تھے۔
اس سب میں والدین اس بات کا شکر ادا کرتے دکھائی دیے، کہ ان کے بچے کو کچھ نہ ہوا، کیونکہ عام طور پر جنات یا مخلوق نومولود بچوں کے ساتھ کچھ بھی کر سکتی ہے۔

ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بے حد توجہ مل چکی ہے، جبکہ صارفین اس سب میں خوف اور دہشت کا بھی شکار ہو گئے ہیں۔

Bachon Ko Akaila Mat Chorain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachon Ko Akaila Mat Chorain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachon Ko Akaila Mat Chorain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1979 Views   |   27 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

کبھی بچوں کو اکیلا مت چھوڑا کریں ۔۔ رات کے اندھیرے میں بچے کے ساتھ جنات نے کیا کیا؟ گھر کے کمرے کی ویڈیو وائرل

کبھی بچوں کو اکیلا مت چھوڑا کریں ۔۔ رات کے اندھیرے میں بچے کے ساتھ جنات نے کیا کیا؟ گھر کے کمرے کی ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبھی بچوں کو اکیلا مت چھوڑا کریں ۔۔ رات کے اندھیرے میں بچے کے ساتھ جنات نے کیا کیا؟ گھر کے کمرے کی ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔