بلاول بھٹو کس سے منگنی کرنے والے ہیں اور رسم کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی کی افواہیں ان دنوں سرگرم ہیں۔ کئی سوشل میڈیا پیجز پر بلاول کی منگنی کی خبریں وائرل ہو رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول کی اچانک دبئی روانگی نے کئی سوالات کھڑے کرر دئے گئے ہیں کیونکہ پارٹی کی جانب سے ان کے متحدہ عرب امارات کے دورے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

وہ گزشتہ ہفتے پرائیویٹ جیٹ کے ذریعے دبئی پہنچے تھے۔ پھر خبر آئی کہ ان کا پورا خاندان بشمول دو بہنیں آصفہ اور بختاور اور والد آصف علی زرداری بھی دبئی میں موجود ہیں۔

مقامی میڈیا نے بتایا کہ ان کی پھوپھی اور خالہ نے بلاول کی شادی کے لیے خاندان کو مختلف تجاویز پیش کیں اور انہوں نے ایک پر رضامندی ظاہر کی۔

خاندانی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ زرداری خاندان نے دلہن کے خاندان سے ملاقات کی لیکن وہ ابھی تک منگنی کی تاریخ طے نہیں کر سکے کیونکہ عام انتخابات بھی قریب ہیں۔

بلاول کے والد اور پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری مبینہ طور پر آئندہ عام انتخابات سے قبل اپنے بیٹے کی شادی کے معاملات طے کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ایونٹ 15 یا 16 دسمبر کو ہونے کی توقع ہے۔

Bilawal Bhutto Engagement Ceremony Going To Be Held Soon

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bilawal Bhutto Engagement Ceremony Going To Be Held Soon and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bilawal Bhutto Engagement Ceremony Going To Be Held Soon to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   2787 Views   |   12 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

بلاول بھٹو کس سے منگنی کرنے والے ہیں اور رسم کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی

بلاول بھٹو کس سے منگنی کرنے والے ہیں اور رسم کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بلاول بھٹو کس سے منگنی کرنے والے ہیں اور رسم کب ہوگی؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔