میں تمھاری نوکر نہیں ہوں.. مسافر کی بدتمیزی پر ایئرپورٹس کا منہ توڑ جواب! لوگ ویڈیو دیکھ کر شاباش دینے پر مجبور

"میں تمھاری نوکر نہیں ہوں۔ تم ہر گز مجھ سے اس طرح بات نہیں کرسکتے۔"

غصے میں کہے گئے یہ الفاظ ایک ائیر ہوسٹس کے ہیں جن کا تعلق بھارت کی انڈیگو ایئر لائن سے ہے۔ فلائٹ کے دوران مسافر کے رویے پر ایئر ہوسٹس غصہ ہو کر کیا جواب دیتی ہیں دیکھیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسافر کسی چیز کے نہ ملنے پر غصہ کرتا ہے اور اونچی آواز میں بات کرتا ہے جبکہ ایئر ہوسٹس اسے سمجھانے کی کوشش کررہی ہے لیکن مسافر اس سے بھی لڑنے لگتا ہے۔ ایئر ہوسٹس کہتی ہے کہ آپ کی وجہ سے ہمارے عملہ کا ایک فرد رو پڑا ہے۔ آپ کو کوئی حق نہیں کہ ہمارے عملے سے اس طرح بات کریں

نوکر ہو کر مجھ پر چلاتی ہو

اس بات کے جواب میں مسافر کہتا ہے کہ تم یہاں نوکر ہو تم مجھ پر چلا رہی ہو تو ایئر ہوسٹس کہتی ہے میں تمھاری نوکر نہیں ہوں میں یہاں ملازمت کرتی ہوں اور چلا اس لئے رہی ہوں کیوں کہ تم مجھ پر چلا رہے ہو۔ اتنے میں دوسری ایئر ہوسٹس آ کر اسے لے جاتی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے آتے ہی صارفین مختلف تبصرے کررہے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ بے شک ایئر ہوسٹس ہمارے آرام کی خاطر جہاز میں موجود ہوتی ہیں لیکن کسی کو حق نہیں کہ ان سے بدتمیزی کرے یا ان کی تضحیک کرے۔

Tumhari Nokar Nhe Hu

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tumhari Nokar Nhe Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tumhari Nokar Nhe Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6331 Views   |   24 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

میں تمھاری نوکر نہیں ہوں.. مسافر کی بدتمیزی پر ایئرپورٹس کا منہ توڑ جواب! لوگ ویڈیو دیکھ کر شاباش دینے پر مجبور

میں تمھاری نوکر نہیں ہوں.. مسافر کی بدتمیزی پر ایئرپورٹس کا منہ توڑ جواب! لوگ ویڈیو دیکھ کر شاباش دینے پر مجبور ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں تمھاری نوکر نہیں ہوں.. مسافر کی بدتمیزی پر ایئرپورٹس کا منہ توڑ جواب! لوگ ویڈیو دیکھ کر شاباش دینے پر مجبور سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔