بچے اللہ کی طرف سے عطا کردہ انمول تحفہ ہوتے ہیں ، ایک عورت جب حاملہ ہوتی ہے اس وقت سے لے کر بچے کی پیدائش تک ہر ایک دن والدین گِن گِن کر گزارتے ہیں کہ کب اپنی اولاد کی شکل دیکھیں گے۔ دورانِ حمل والدین کے دل میں یہ بات ضرور ہوتی ہے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی، کپڑے کس کے خریدیں آخر بچہ ہوگا تو کیا نام اور بچی ہوگی تو کیا نام رکھیں۔ بہرحال ڈاکٹروں کی جانب سے چند ایسی نشانیاں بتائی گئی ہیں جن کی مدد سے یہ پتہ لگایا جاسکتا ہے کہ آنے والا بچہ بیٹا ہوگا یا بیٹی۔
بیٹی:
۰ اگر ماں کی طبیعت صبح کے اوقات زیادہ خراب ہو جائے یا پھر قے اور متلی صرف صبح کے وقت زیادہ ہو تو اسکا مطلب یہ ہے کہ بیٹی آنے والی ہے۔
۰ اگر ماں کا مزاج چڑ چڑا ہو جائے اور موڈ سوئنگ زیادہ ہو، یعنی ابھی خوش اور کچھ دیر میں مزاج گرم تو یہ بھی امید ہے کہ بیٹی ہی ہونے والی ہے۔
۰ اگر ماں کا وزن بہت زیادہ بڑھ جائے دورانِ حمل تو یہ بھی لڑکی ہونے کی ایک نشانی ہے۔
۰ اگر ماں کا میٹھا کھانے کا دل زیادہ چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے
اگر ماں کو سیدھی جانب پیٹ میں درد ہو تو بیٹا اور بائیں جانب درداس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔
بیٹا:
۰ اگر نمکین کھانے کا دل کرے تو اس کا مطلب بیٹا ہونے والا ہے۔
اگر نہارمنہ طبیعت نارمل ہو، لیکن دوپہر کے وقت کچھ کھانے سے آپ کو بھاری پن محسوس ہو تو ڈاکٹر کہتی ہیں کہ یہ یقیناً لڑکا پیدا ہونے کی ایک اہم نشانی ہے۔
تیکھا کھانا کھانے کا دل ہو یا حد سے زیادہ کھٹا تو بچے کی پیدائش کا امکان ہوتا ہے۔
ڈاکٹروں کی جانب سے یہ نشانیاں بتائی جاتی ہیں البتہ ضروری نہیں ہے کہ یہ سچ ہی ہوں ، بعض اوقات بیٹے کی نشاندہی ہوتی ہے مگر پیدا بیٹی ہوتی ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی اولاد پرخدا کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Baba Or Baby Symptoms In Pregnancy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baba Or Baby Symptoms In Pregnancy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی 8 نشانیاں جو گھریلو خواتین کے لئے کارآمد ثابت ہو سکتی ہیں
ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی 8 نشانیاں جو گھریلو خواتین کے لئے کارآمد ثابت ہو سکتی ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے پیٹ میں لڑکا ہے یا لڑکی جانیں ڈاکٹر کی بتائی ہوئی 8 نشانیاں جو گھریلو خواتین کے لئے کارآمد ثابت ہو سکتی ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔