6 مہینوں میں یا تو آپ بہانے بنا سکتے ہیں اور.. ثنا جاوید اور شعیب ملک کی دوسری شادی کو 6 ماہ ہوگئے! عمیر جسوال کا معنیٰ خیز پیغام

"6 مہینوں میں آپ کے پاس یا تو وہ 6 ماہ ہوں گے جن میں آپ نے بہانے بنائے ہوں گے یا پھر وہ 6 ماہ ہوں گے جن میں آپ آگے بڑھیں کر ترقی کرتے ہیں یہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے"

یہ کہنا ہے معروف گلوکار عمیر جسوال کا جنھوں نے گزشتہ روز پہلے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ الفاظ لکھ کر اسٹوری شئیر کی.

حیرت انگیز طور پر جہاں عمیر جسوال 6 مہینوں کی بات کررہے ہیں وہیں ان کی سابقہ اہلیہ ثنا جاوید اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی شادی کو بھی 6 ماہ کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے.

واضح رہے کہ کافی مہینوں سے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان ناچاقی کی خبریں سرگرم تھیں دوسری جانب ثنا جاوید اور عمیر کے درمیان بھی تلخیاں واضح تھیں البتہ چھ مہینے پہلے شعیب نے ثنا سے شادی کر کے دونوں جوڑوں میں علیحدگی کی تصدیق کردی.

اس دوران جہاں ثانیہ مرزا نے خاموشی اختیار کی وہیں عمیر جیسوال بھی کچھ نہ بولے البتہ جس طرح انھوں نے اسٹوری میں معنیٰ خیز پیغام شیئر کیا ہے اس سے یہی لگتا ہے کہ عمیر زندگی میں آگے بڑھ چکے ہیں.

Umair Jaiswal Sana Javed Wedding

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umair Jaiswal Sana Javed Wedding and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umair Jaiswal Sana Javed Wedding to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1715 Views   |   19 Jul 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

6 مہینوں میں یا تو آپ بہانے بنا سکتے ہیں اور.. ثنا جاوید اور شعیب ملک کی دوسری شادی کو 6 ماہ ہوگئے! عمیر جسوال کا معنیٰ خیز پیغام

6 مہینوں میں یا تو آپ بہانے بنا سکتے ہیں اور.. ثنا جاوید اور شعیب ملک کی دوسری شادی کو 6 ماہ ہوگئے! عمیر جسوال کا معنیٰ خیز پیغام ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 6 مہینوں میں یا تو آپ بہانے بنا سکتے ہیں اور.. ثنا جاوید اور شعیب ملک کی دوسری شادی کو 6 ماہ ہوگئے! عمیر جسوال کا معنیٰ خیز پیغام سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔