آج کل میتھی کا موسم ہے اور لوگ بڑے شوق سے میتھی آلو یا میتھی گوشت وغیرہ بنا رہے ہیں. البتہ اکثر یہ بہت زیادہ کڑوی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے بچے نہیں کھاتے. آج ہم آپ کو میتھی کی کڑواہٹ ختم کرنے اور چند اور بھی کام کے ٹپس بتائیں گے جن سے آپ اپنی کئی مشکلات آسان بنا سکتے ہیں.
میتھی کی ڈنڈیاں کاٹ کر انھیں 3،4 بار پانی میں دھوئیں اور رات بھر پانی میں بھیگا چھوڑ کر صبح کسی کپڑے یا اخبار سے دبا کر خشک کرلیں. پانی میں نمک اور سرکہ ملا کر میتھی بھگونے سے بھی اس کی کڑواہٹ نکل جاتی ہے
اکثر چائے کے کپس کے اندر نشان پڑ جاتے ہیں. یہ نشان بدنما ہونے کے علاوہ نقصان دہ بھی ہوتے ہیں کیونکہ یہ کیفین ہوتا ہے جو پیالی میں جم جاتا ہے. اسے صاف کرنے کے لیے تھوڑا سا توٹھ پیسٹ لیں اور برش کی مدد سے پیالی کے اندر باہر لگا کر ملیں اور پانی سے دھو لیں. پیالیاں نئی جیسی ہوجائیں گی.
باورچی خانے میں کام کرتے کرتے ہاتھ پر گرم تیل گرجائے تو اس پر توٹھ پیسٹ یا پھر نیل لگا لیں. ٹھنڈا بھی ہوجائے گا اور چھالہ بھی نہیں پڑے گا.
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Methi Ki Karwahat Kaisay Khatam Karen Useful Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Methi Ki Karwahat Kaisay Khatam Karen Useful Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
چائے کی پیالی پر توٹھ پیسٹ کیوں لگانا چاہیے اور میتھی کی کڑواہٹ کیسے ختم کریں؟ آزمودہ گھریلو ٹوٹکے
چائے کی پیالی پر توٹھ پیسٹ کیوں لگانا چاہیے اور میتھی کی کڑواہٹ کیسے ختم کریں؟ آزمودہ گھریلو ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چائے کی پیالی پر توٹھ پیسٹ کیوں لگانا چاہیے اور میتھی کی کڑواہٹ کیسے ختم کریں؟ آزمودہ گھریلو ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔