خواتین کو تھائی رائیڈ کے مسائل ہیں تو دودھ میں دھنیا کس طریقے سے ڈال کر پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس تھائی رائیڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا طریقہ بتا رہی ہیں؟

ہمارے جسم میں کئی اقسام کے غدود پائے جاتے ہیں، جو مختلف کام سرانجام دیتے ہیں ان میں سے ایک اہم گلینڈ ''تھائی رائیڈ گلینڈ'' کہلاتا ہے، جو ہمارے گلے کے نچلے حصے میں موجود ہوتا ہے اور تتلی کی مانند دکھائی دیتا ہے، اس غدود کا بنیادی کام غذاؤں کے ذریعے حاصل ہونے والی توانائی کو کنٹرول کرنا ہے. تاہم اگر کسی بھی سبب تھائی رائیڈ گلینڈ کے افعال میں کوئی گڑبڑ ہو جائے تو مختلف اقسام کے امراض لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، جبکہ عُمر بڑھنے کے ساتھ بھی تھائی رائیڈ گلینڈز کی کارکردگی متاثر ہو جاتی ہے، عام طور پر اس غدود کے غیر فعال ہونے کی 5 بنیادی علامات ظاہر ہوتی ہیں جن میں وزن بڑھنا، تھکاوٹ، ذہنی دباؤ، بدہضمی، مزاج میں اُتار چڑھاؤ چڑچڑا پن شامل ہیں۔ ڈاکٹر بلقیس بتاتی ہیں اس مسئلے کے حل کے لیے کچھ اہم ٹپس۔

ڈاکٹر بلقیس ٹپس:

٭ خشک دھینے کو دودھ میں اچھی طرح پکا کر پینے سے بھی یہ مسئلہ حل ہوتا ہے۔ دن میں ایک کپ پی لیں۔ اس میں چینی اگر ڈالنی ہو تو آدھا چمچ ہی استعمال کریں۔
ایک پین میں 2 کپ پانی ڈالیں اس میں اسگندھ ناگوری کی 2 سے 3 لکڑیاں شامل کریں ساتھ ہی آدھا چائے کا چمچ ہلدی ڈالیں اور اتنا پکائیں کہ پانی ایک کپ رہ جائے، اب اس چائے کو چھان کر اس میں گرین ٹی کا ایک ٹی بیگ ڈالیں اور اس چائے کو دن میں 2 مرتبہ روزانہ گرما گرم پیئیں، اس چائے کے استعمال سے بڑھتا وزن کنٹرول ہوگا۔ اور آپ کا ہائپو تھائی رائیڈ کنٹرول ہو جائے گا۔
٭ تھائی رائیڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے سونف کا پانی روزانہ دن میں 2 کپ کسی بھی وقت استعمال کریں۔ یہ آپ کو لازمی فائدہ پہنچائے گا۔

Thyroid Control Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Thyroid Control Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Thyroid Control Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Mushtaq  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2884 Views   |   02 Feb 2022
About the Author:

Mushtaq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Mushtaq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

خواتین کو تھائی رائیڈ کے مسائل ہیں تو دودھ میں دھنیا کس طریقے سے ڈال کر پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس تھائی رائیڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا طریقہ بتا رہی ہیں؟

خواتین کو تھائی رائیڈ کے مسائل ہیں تو دودھ میں دھنیا کس طریقے سے ڈال کر پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس تھائی رائیڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا طریقہ بتا رہی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خواتین کو تھائی رائیڈ کے مسائل ہیں تو دودھ میں دھنیا کس طریقے سے ڈال کر پیئیں ۔۔ جانیے ڈاکٹر بلقیس تھائی رائیڈ کو کنٹرول کرنے کے لیے کون سا طریقہ بتا رہی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔