88 پوتے پوتیوں کے دادا ایک بار پھر دولہا بن گئے ۔۔ 83 سالہ بوڑھے شخص نے 11 ویں شادی کس خاص لڑکی سے کی؟ ویڈیو

سعودی عرب میں 83 سالہ بوڑھے شخص نے 11 ویں شادی کر لی۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے یہ دلچسپ واقعہ سعودی عرب کے علاقے تبوک میں پیش آیا۔

اس بزرگ شہری کا نام علی البلوی ہے جس نے پہلے سے 10 شادیاں کیں جس میں سے اس کے 18 بچے، 20 بچیاں، 88 پوتے پوتیاں ہیں اور نواسے نواسیاں ہیں۔

اپنی وائرل ویڈیو میں اس عمر رسیدہ شخص کا ان افراد کو کہنا تھا کہ وہ لوگ جو زیادہ شادیاں کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ان میں تمام بیویوں کو انصاف سے رکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔ اور مجھ کو تو مالی قابلیت، رہائش کی صلاحیت،زہنی، جسمانی و نفسیاتی صحت اور اچھی اخلاقیات سے اللہ پاک نے نواز رکھا، تو انہیں کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔

علی البلوی کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ تمام بچوں، بیویوں اور خاندان کے تمام افراد کے ساتھ پیار محبت اور انصاف سے رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ہمارا گھر خوشحال ہے۔

اس کے علاوہ یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس انوکھی شادی میں خاندان کے علاوہ شہر کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔ یہ 83 سالہ شخص اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے اور گھر کا بھی اب واحد کفیل ہے۔ یہی نہیں اب 4 بیگمات ان کے ساتھ ہیں۔

Walidain Ki Akloti Aulad Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Walidain Ki Akloti Aulad Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Walidain Ki Akloti Aulad Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   1948 Views   |   26 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 25 December 2024)

88 پوتے پوتیوں کے دادا ایک بار پھر دولہا بن گئے ۔۔ 83 سالہ بوڑھے شخص نے 11 ویں شادی کس خاص لڑکی سے کی؟ ویڈیو

88 پوتے پوتیوں کے دادا ایک بار پھر دولہا بن گئے ۔۔ 83 سالہ بوڑھے شخص نے 11 ویں شادی کس خاص لڑکی سے کی؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 88 پوتے پوتیوں کے دادا ایک بار پھر دولہا بن گئے ۔۔ 83 سالہ بوڑھے شخص نے 11 ویں شادی کس خاص لڑکی سے کی؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔