حج پر جارہی ہوں، امید ہے کہ ایک بہتر ۔۔ ثانیہ مرزا حج کے کیلیئے سعودی روانہ، جانے سے قبل کیا پیغام دیا؟

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر حج روانگی سے قبل ایک پیغام شیئر کیا۔

انہوں نے اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا کہ، "میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے یہ سعادت نصیب ہوئی، میں حج پر جارہی ہوں اور ایک بہتر انسان کے طور پر واپس آنے کی امید رکھتی ہوں۔ تمام لوگوں سے عاجزی کے ساتھ اپنی کسی بھی غلطی اور کوتاہی کے لیے معافی کی طلبگار ہوں۔"

Sania Mirza Asks For Forgiveness As She Leaves For Hajj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sania Mirza Asks For Forgiveness As She Leaves For Hajj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sania Mirza Asks For Forgiveness As She Leaves For Hajj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   4021 Views   |   10 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 September 2024)

حج پر جارہی ہوں، امید ہے کہ ایک بہتر ۔۔ ثانیہ مرزا حج کے کیلیئے سعودی روانہ، جانے سے قبل کیا پیغام دیا؟

حج پر جارہی ہوں، امید ہے کہ ایک بہتر ۔۔ ثانیہ مرزا حج کے کیلیئے سعودی روانہ، جانے سے قبل کیا پیغام دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حج پر جارہی ہوں، امید ہے کہ ایک بہتر ۔۔ ثانیہ مرزا حج کے کیلیئے سعودی روانہ، جانے سے قبل کیا پیغام دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔