کیا آپ جانتے ہیں کہ شوبز کے مشہور سینئر اداکار ہاشم بٹ کی اہلیہ ڈراموں کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

پاکستانی ڈراموں کے سینئراداکار ہاشم بٹ باصلاحیت اداکاروں کی فہرست میں شامل ہوتے ہیں۔ وہ کئی سالوں سے ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ ہیں اور آج بھی بہترین اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ ہاشم بٹ اکثر ڈرامہ سیریلز میں والد کا کردار ادا کرتے ہیں دکھائی دیتے ہیں۔ وہ اس وقت ڈرامہ سیریل سیانی میں کام کر رہے ہیں۔

62 سالہ اداکار ہاشم بٹ نے بہتان، جاو میری گڑیا، اور کافرہ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کرتے نظر آ چکے ہیں۔ جبکہ انہوں نے کئی پاکستانی فلم جیسے میں ہوں شاہد آفریدی، عشق نچایا اور کراچی سے لاہور میں بھی کام کیا ہے۔

لیکن ان کے مداح یہ بات نہیں جانتے ہوں گے کہ ہاشم بٹ کی اہلیہ کون ہیں اور ان کی شادی کب ہوئی۔ اس حوالے سے آج ہم آپ کو بتائیں گے۔

اداکار ہاشم بٹ ایک مشہور فنکار ہیں اور بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی اہلیہ شوبز صنعت کی معروف اداکارہ غزالہ بٹ ہیں جو ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔ دونوں جوڑے کی شادی کب ہوئی اس حوالے سے تاریخ معلوم نہ ہوسکی۔ دونوں میاں بیوی اداکار انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں۔

ہاشم بٹ نے اپنے کیرئیر کا آغاز لاہور کے ڈراموں سے کیا لیکن جلد ہی وہ کام کے لیے کراچی شفٹ ہو گئے اور اب لوگ بطور اداکار ان کی تعریف کرتے ہیں۔ ان دنوں لوگ ڈرامہ سیریل سیانی میں ان کے والد کے کردار کو بے حد پسند کرتے ہیں۔

آیئے نظر ڈالتے ہیں شوبز کی معروف اداکار جوڑی ہاشم بھٹی اور غزالہ ہاشم کی ایک دوسرے کے ساتھ خوبصورت تصاویر۔






Hashim But Ki Ahliya Kon Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hashim But Ki Ahliya Kon Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hashim But Ki Ahliya Kon Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4263 Views   |   28 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کیا آپ جانتے ہیں کہ شوبز کے مشہور سینئر اداکار ہاشم بٹ کی اہلیہ ڈراموں کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ شوبز کے مشہور سینئر اداکار ہاشم بٹ کی اہلیہ ڈراموں کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ شوبز کے مشہور سینئر اداکار ہاشم بٹ کی اہلیہ ڈراموں کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔