مسلمان فیملی سے بدتمیزی ۔۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ان کے حق میں آواز بلند کردی

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف آج بھی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے،جیسا کہ حال ہی میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان خاندان سے بدتمیزی کی تھی۔ اس پر بھارتی اداکارہ نے آواز اٹھائی ہے۔

بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہولی کے موقع پر مسلمان خاندان سے بدتمیزی پر آواز اٹھادی۔

اداکارہ نے بجنور کے مسلمان خاندان سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ہندو تہوار صرف ان جتھوں کےلیے ہیں جن کےلیے کوئی ضابطہ یا قانون نہیں۔

یاد رہے کہ ہولی کے تہوار پر ہندو انتہاپسندوں کی مسلمان خاندان سے بدتمیزی کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

انتہا پسندوں نے اترپردیش کے شہر بجنور میں مسلمان خاندان کو گھیر کر پانی کی بالٹی انڈیلی تھی، رنگ زبردستی چہروں پر لگایا تھا۔

Swara Bhaskar Raised Voice To Misbehavior From Muslim Family

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Swara Bhaskar Raised Voice To Misbehavior From Muslim Family and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Swara Bhaskar Raised Voice To Misbehavior From Muslim Family to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3282 Views   |   24 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 19 December 2024)

مسلمان فیملی سے بدتمیزی ۔۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ان کے حق میں آواز بلند کردی

مسلمان فیملی سے بدتمیزی ۔۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ان کے حق میں آواز بلند کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان فیملی سے بدتمیزی ۔۔ بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ان کے حق میں آواز بلند کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔