کیسے تجھے بتائیں کتنا تجھے پکارا.. جویریہ سعود ماں کے لئے کلام پڑھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں! ویڈیو

جویریہ سعود اپنی شادی سے پہلے بھی میلاد پڑھنے میں شہرت رکھتی تھیں. حال ہی میں ان کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انھیں ماں کے لئے کلام پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جویریہ سعود کلام پڑھتے ہوئے زور زور سے رونے لگتی ہیں اور ان کی آواز بھی لڑکھڑا جاتی ہے. جب کہ دوسری طرف انھوں نے اپنی والدہ کا ہاتھ دبایا ہوا ہے جو خود بھی رو رہی ہیں.

جویریہ سعود ایک انٹرویو میں بتا چکی ہیں کہ ان کے شوبز میں آنے کے فیصلے کو ان کی والدہ نے یہ کہہ کر اجازت دی تھی کہ انھیں اپنی بیٹی پر پورا اعتماد ہے وہ کوئی غلط کام نہیں کرسکتی اور وہ اپنے والد اور والدہ دونوں سے بہت محبت کرتی ہیں.

Javeria Saud Crying While Reciting Kalam For Her Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud Crying While Reciting Kalam For Her Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud Crying While Reciting Kalam For Her Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1545 Views   |   03 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

کیسے تجھے بتائیں کتنا تجھے پکارا.. جویریہ سعود ماں کے لئے کلام پڑھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں! ویڈیو

کیسے تجھے بتائیں کتنا تجھے پکارا.. جویریہ سعود ماں کے لئے کلام پڑھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں! ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیسے تجھے بتائیں کتنا تجھے پکارا.. جویریہ سعود ماں کے لئے کلام پڑھتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رونے لگیں! ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔