سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. عروبہ مرزا اور فائزہ خان نے اپنے خوبصورت بالوں کا کیا راز بتایا؟

"میں سر میں زیتون کا تیل لگاتی ہوں. اپنے گھر میں ایلو ویرا کا پودا لگایا ہے تو اس کا گودا تیل میں ملا کر لگاتی ہوں."

یہ کہنا ہے ابھرتی ہوئی اداکارہ فائزہ خان کا جنھوں نے ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کے دوران ندا کے سوال کے جواب میں اپنے خوبصورت بالوں کا راز بتایا.

فائزہ خان نے مزید بتایا کہ بالوں کی اچھی صحت کیلئے وہ اکثر پیاز کا رس بھی سر پر لگاتی ہیں جس کا انھیں بہترین رزلٹ ملتا ہے۔ اس کے علاوہ سرسوں کے تیل میں میتھی دانہ ڈال کر بھی استعمال کرتی ہیں.

شو میں دوسری مہمان عروبہ مرزا نے اپنے چمکدار اور حسین بالوں کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بالوں میں زیادہ تر سرسوں کا تیل استعمال کرتی ہوں اس کے علاوہ ناریل کا تیل بھی لگاتی ہوں. عروبہ کا کہنا تھا کہ سردیوں میں ناریل کا زیادہ بہتر رہتا ہے کیونکہ اس سے بال بہت چمکدار اور مضبوط ہوتے ہیں۔

Aruba Mirza And Faiza Khan Shared Secret Of Their Beautiful Hair

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Aruba Mirza And Faiza Khan Shared Secret Of Their Beautiful Hair and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aruba Mirza And Faiza Khan Shared Secret Of Their Beautiful Hair to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1128 Views   |   06 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. عروبہ مرزا اور فائزہ خان نے اپنے خوبصورت بالوں کا کیا راز بتایا؟

سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. عروبہ مرزا اور فائزہ خان نے اپنے خوبصورت بالوں کا کیا راز بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سرسوں کے تیل میں یہ چیز ملا کر لگاتی ہوں.. عروبہ مرزا اور فائزہ خان نے اپنے خوبصورت بالوں کا کیا راز بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔