نوکری چھوڑی مگر فلم میں کام نہیں ملا.. سوہا علی خان کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

"میں تھیٹر میں پلنے بڑھنے والی بچی تھی جس کی ماں اور بھائی اداکار تھے. مگر میں کچھ مختلف کرنا چاہتی تھی. ماں اور بھائی کی نقل یا آسان راستہ نہیں چننا چاہتی تھی. میں اپنے خاندان کی پہلی ڈگری یافتہ لڑکی ہوں اس لئے میں نے کارپوریٹ سیکٹر میں کام کیا"

یہ کہنا ہے بھارتی اداکارہ سوہا علی خان کا جو پٹودی خاندان کی بیٹی ہیں. ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سوہا نے اپنھ کیریئر کے متعلق گفتگو کی.

سوہا علی خان نے انکشاف کیا کہ مجھے ایک سال میں 2 لاکھ روپے ملے۔ یہ پوسٹ گریجویٹ تنخواہ تھی اور میں اس وقت ممبئی میں 17,000 روپے ماہانہ کرایہ ادا کر رہی تھی۔ والدین نہیں چاہتے تھے کہ میں فلموں میں کام کروں یہ میری خواہش تھی. کارپوریٹ سیکٹر کی نوکری چھوڑ کر میں نے ایسی فلم میں کام کیا جو کبھی نہیں بنی. نوکری چھوڑنے کے 3 مہینے بعد گھر میں بتایا.

فلم انڈسٹری میں مجھے زیادہ کام نہیں ملا لیکن میں محنت کرتی رہی.

Soha Ali Khan Talking About Her Acting Career

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Soha Ali Khan Talking About Her Acting Career and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Soha Ali Khan Talking About Her Acting Career to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3940 Views   |   16 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

نوکری چھوڑی مگر فلم میں کام نہیں ملا.. سوہا علی خان کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

نوکری چھوڑی مگر فلم میں کام نہیں ملا.. سوہا علی خان کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نوکری چھوڑی مگر فلم میں کام نہیں ملا.. سوہا علی خان کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔