شادی کے دن بھی کوئی شرم نہیں۔۔ ولیمے پر کس بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ ایمن سلیم کی ویڈیو پر صارفین سیخ پا

“چپکے چپکے“ سے مشہور ہونے والی اداکارہ ایمن سلیم نے گشتہ ہفتے کامران ملک سے شادی کی جس کے بعد ان کی مہندی اور ولیمے کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ ایمن نے اپنی مہندی پر سفید رنگ کا جھلملاتا لباس پہنا اور گھونگھٹ میں انٹڑی دینے کے بعد بھارتی گانوں پر پرفارم بھی کیا جس ہر سوشل میڈیا غصہ ہوگئے۔

ویڈیو میں ایمن سلیم نے بھارتی طرز کے لباس پر رقص کیا ہے جو صارفین کو ایک آنکھ نہیں بھایا اور انھوں نے اپنے تبصروں سے ایمن کو سخت سست سنا ڈالیں۔

ایمن نے ولیمے کے دن بھی ہلکے رنگ کا خوبصورت جوڑا پہنا ہے جو بھارت کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کا ڈیزائن کردہ ہے۔ منیش ملہوترا کا شمار بھارت کے ٹاپ ڈیزائنرز میں ہوتا ہے جو بالی وڈ کی مشہور شخصیات کے کپڑے ڈیزائن کرتے ہیں۔ ان کے ایک ڈریس کی قیمت کئی لاکھ ہوتی ہے۔

Social Media Users Citisizing On Aymen Saleem Wedding Video

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Social Media Users Citisizing On Aymen Saleem Wedding Video and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Social Media Users Citisizing On Aymen Saleem Wedding Video to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6655 Views   |   03 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شادی کے دن بھی کوئی شرم نہیں۔۔ ولیمے پر کس بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ ایمن سلیم کی ویڈیو پر صارفین سیخ پا

شادی کے دن بھی کوئی شرم نہیں۔۔ ولیمے پر کس بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ ایمن سلیم کی ویڈیو پر صارفین سیخ پا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شادی کے دن بھی کوئی شرم نہیں۔۔ ولیمے پر کس بھارتی ڈیزائنر کا جوڑا پہنا؟ ایمن سلیم کی ویڈیو پر صارفین سیخ پا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔