دولہے کو ہار پہناتے ہی لڑکی انتقال کر گئی اور پھر ۔۔ جانیں ان 2 بد قسمت دلہنوں کے ساتھ کیا ہوا جو یہ شادی کے لال جوڑے میں انتقال کر گئیں؟ دیکھیں

دنیا کی ہر لڑکی کی یہ پہلی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا ہونے والا شوہر خوابوں کا شہزادہ ہو۔ مگر یہاں ایک ایسی دلہن بھی ہی جو صرف زندگی میں کچھ ہی منٹ شادی کا لال جوڑا پہن سکی۔ اور پھر انتقال کر گئی۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا، یہ ماجرا کچھ یوں کہ بھارت کے شہر لکھنو کے گاؤں ملہی آباد کی رہنے والی شیوانگی نامی لڑکی 20 سال کی ہوئی تو اس کے والد نے رشتہ تلاش کرنا شروع کر دیا۔

کچھ مہینوں کی محنت کے بعد ویویک نامی لڑکے سے اس کی شادی طے ہونا قرار پائی۔ سب کچھ ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا اور نہایت دھوم دھام سے تیاری جاری تھیں۔

مگر شادی والی رات ایک تو بارات دیر سے لڑکی کے گھر پہنچی تو دوسری طرف جیسے ہی لڑکی نے اپنے ہونے والے خاوند کو ہار پہنایا تو وہ فوراََ بے ہوش ہو کر اسٹیج پر گر پڑی۔ جس سے ہر طرف پریشانی پھیل گئی، اب بنا وقت ضائع کیے اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ تو ہاں لڑکی کے ماں باپ اور دلہے پر قیامت ٹوٹ پڑی۔

ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ یہ تو انتقال کر گئیں ہیں کیونکہ انہیں ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔ اب والدین غم کے مارے رونے لگے کہ ایک طرف تو گھر سجا ہے اور دوسری طرف بیٹی کی لاش گھر میں پڑی ۔ آخر اب کر بھی کیا سکتے تھے، ہندو رسم و رواج کے مطابق اس کی اخری رسومات ادا کر دی گئیں۔

اس کے علاوہ جب پولیس نے لڑکی کی یوں اچانک موت پر تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ شادی سے 20 روز پہلے اس کی طبعیت بہت خراب ہوئی جس پر اسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں معلوم ہوا کہ شیوانگی کو بخار تھا اور بلڈ پریشر بھی کم تھا۔بہرحال وہ ہفتے بھر میں ٹھیک ہو گئی مگر شادی کے دن جب اس کی طبعیت خراب ہوئی تو پھر وہ ٹھیک نہ ہو سکی۔واضح رہے کہ بھارت میں اسے سے پہلے بھی اسی طرح کا ایک واقعہ ریاست اتر پردیش میں رونما ہوا تھا جس میں بیٹی نے دولہے کو ہار پہنایا تو وہ بے ہوش ہو گئی اور بعد میں اس کا انتقال ہو گیا ۔

ایسی صورتحال میں دونوں خاندانوں نے مل کر فیصلہ کیا کہ اب لڑکی کی دوسری بہن کو دولہے کے ساتھ شادی کر دو۔ یوں گھر میں ایک طرف بری بیٹی کی میت پڑی تھی تو دوسری طرف والدین دوسری بیٹی کو رخصت کر رہے تھے۔

Larki Inteqal Kar Gai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Larki Inteqal Kar Gai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Larki Inteqal Kar Gai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2110 Views   |   04 Apr 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دولہے کو ہار پہناتے ہی لڑکی انتقال کر گئی اور پھر ۔۔ جانیں ان 2 بد قسمت دلہنوں کے ساتھ کیا ہوا جو یہ شادی کے لال جوڑے میں انتقال کر گئیں؟ دیکھیں

دولہے کو ہار پہناتے ہی لڑکی انتقال کر گئی اور پھر ۔۔ جانیں ان 2 بد قسمت دلہنوں کے ساتھ کیا ہوا جو یہ شادی کے لال جوڑے میں انتقال کر گئیں؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دولہے کو ہار پہناتے ہی لڑکی انتقال کر گئی اور پھر ۔۔ جانیں ان 2 بد قسمت دلہنوں کے ساتھ کیا ہوا جو یہ شادی کے لال جوڑے میں انتقال کر گئیں؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔