بیویوں کو شوہر کا موبائل چیک کرنے کا پورا حق ہونا چاہیے۔۔ شادی کے کچھ ماہ بعد ہی اشنا شاہ نے ایسا کیوں کہا؟ مداح بھی باتیں بنانے لگے

“بیویاں اپنے شوہروں کے موبائل کیوں نہ چیک کریں؟ انھیں اس کا پورا حق ہونا چاہیے۔ اول تو بیوی کو کبھی اپنے شوہر کا فون چیک کرنے کی ضرورت نہیں پڑنی چاہیے لیکن اگر کبھی وہ اچانک فون اٹھاکر چیک کرنے لگے تو شوہروں کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے نہ ہی شوہر حضرات کو موبائل فونز بستر پر الٹا کر کے رکھنا چاہیے۔“

یہ کہنا ہے معروف اداکارہ اشنا شاہ کا جنھوں نے گزشتہ شب ایک ٹاک شو میں میاں بیوی کے رشتے سے متعلق باتیں کیں اور اپنی شادی شدہ زندگی کے بارے میں بھی بتایا۔ اشنا شاہ کہتی ہیں کہ ان کے شوہر حمزہ امین بہت اچھے ہیں اور وہ ان سے موبائل سمیت کچھ نہیں چھپاتے۔ باقی شوہروں کو بھی اپنی حرکتیں ایسی رکھنی چاہئیں کہ بیویوں کو موبائل چیک کرنے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔

اشنا شاہ کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین کو بحث کے لئے نیا موضوع مل گیا ہے۔ کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اشنا شوہر کے بارے میں بیان دینے میں کافی جلد بازی سے کام لے رہی ہیں کیونکہ ان کی شادی کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا جبکہ کچھ صارفین اسے ذاتیات میں مداخلت گردان رہے ہیں۔

Biwi Ko Shohar Ka Mobile Check Karna Chahye Ushna Shah Interview Clip

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Biwi Ko Shohar Ka Mobile Check Karna Chahye Ushna Shah Interview Clip and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Biwi Ko Shohar Ka Mobile Check Karna Chahye Ushna Shah Interview Clip to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2546 Views   |   29 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیویوں کو شوہر کا موبائل چیک کرنے کا پورا حق ہونا چاہیے۔۔ شادی کے کچھ ماہ بعد ہی اشنا شاہ نے ایسا کیوں کہا؟ مداح بھی باتیں بنانے لگے

بیویوں کو شوہر کا موبائل چیک کرنے کا پورا حق ہونا چاہیے۔۔ شادی کے کچھ ماہ بعد ہی اشنا شاہ نے ایسا کیوں کہا؟ مداح بھی باتیں بنانے لگے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیویوں کو شوہر کا موبائل چیک کرنے کا پورا حق ہونا چاہیے۔۔ شادی کے کچھ ماہ بعد ہی اشنا شاہ نے ایسا کیوں کہا؟ مداح بھی باتیں بنانے لگے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔