سوئی نیچے سے دھاگہ نہیں اٹھا رہی اور.. سلائی مشین کے اہم مسئلے کا آسان ترین حل جو کوئی بھی آزما سکتا ہے

سلائی مشین کے بارے میں خواتین اکثر شکایت کرتی ہیں کہ سوئی نیچے سے دھاگہ نہیں اٹھا رہی. تو آج ہم اس مسئلے کا حل بھی لے آئے ہیں.

دراصل مشین کے نیچے سے دھاگہ اٹھانے کی دو ہی وجہ ہوتی ہیں. پہلی وجہ سوئی جو دھاگہ پکڑ نہیں پاتی جبکہ دوسری وجہ سٹل ہوتی ہے جو ٹھیک طرح فٹ نہیں ہوتی.

کسی پیچ کس کی مدد سے سلائی مشین کے الٹے ہاتھ والے حصے کو کھولیں اور سوئی کو ڈھیلا کر کے نیچے دی گئی ویڈیو میں بتائے طریقے سے ایڈجسٹ کریں. سوئی کو نیچے سٹل میں بالکل سیدھ میں آنا چاہیے.

سٹل کے دونوں جانب لگے پیچ کو کھول کر اس کے درمیانے حصے کو باہر نکال لیں. اس حصے کے بیچ میں ایک نوک سی بنی ہوگی. اسے کسی پتھر، چاقو یا پھر نیل کٹر کی ریتی کی مدد سے اچھی طرح تیز کریں اور پھر سٹل میں فٹ کر کے مشین میں لگائیں.

دوسرے ہاتھ سے مشین پوری طرح چلا کر دیکھیں کہ کہیں چلتے ہوئے رک تو نہیں رہی. مشین صحیح چل رہی ہو تو پیچ ٹائٹ کردیں.

Silai Machine Dhaga Nahi Uthati

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Silai Machine Dhaga Nahi Uthati and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Silai Machine Dhaga Nahi Uthati to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3179 Views   |   23 May 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 18 November 2024)

سوئی نیچے سے دھاگہ نہیں اٹھا رہی اور.. سلائی مشین کے اہم مسئلے کا آسان ترین حل جو کوئی بھی آزما سکتا ہے

سوئی نیچے سے دھاگہ نہیں اٹھا رہی اور.. سلائی مشین کے اہم مسئلے کا آسان ترین حل جو کوئی بھی آزما سکتا ہے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوئی نیچے سے دھاگہ نہیں اٹھا رہی اور.. سلائی مشین کے اہم مسئلے کا آسان ترین حل جو کوئی بھی آزما سکتا ہے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔