صرف 1 گلاس دودھ سے آدھا کلو کریم گھر پر خود کیسے بنائیں؟ وہ راز جو بیکری والے بھی چھپاتے ہیں

کیک یا گارنشنگ وغیرہ کے لئے بازار کی کریم کافی مہنگی پڑتی ہے. جبکہ یہی کریم گھر پر خود بھی آرام سے بنائی جاسکتی ہے. اس کریم کا ذائقہ بالکل بازار کی کریم جیسا ہی ہوگا اور پیسے بھی نہیں خرچ ہوں گے تو آئیے شروع کرتے ہیں.

اس کے لیے آپ کو چاہیے ایک گلاس ابلا ہوا دودھ، 2 چمچ کارن فلاور، 2 چمچ چینی، 1 چمچ پاؤڈر والا دودھ. ان چیزوں کو دیگچی میں ڈال کر ابالیں اور دھیمی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکائیں. لیجیے مزیدار کریم تیار ہے

اس کریم کو 10 دن تک فریج میں رکھ کر محفوظ کیا جاسکتا ہے اور اگر مزید لمبے عرصے تک محفوظ رکھنا ہو تو اس میں دودھ کی جگہ پانی ڈال کر بنائیں.

اس کریم سے فروٹ چاٹ، بیکری کی اشیاء اور چاکلیٹ پاؤڈر ملا کر چاکلیٹ کریم وغیرہ تیار کی جاسکتی ہے.

Ek Glass Doodh Say Cream Bananay Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Ek Glass Doodh Say Cream Bananay Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ek Glass Doodh Say Cream Bananay Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1923 Views   |   22 Oct 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف 1 گلاس دودھ سے آدھا کلو کریم گھر پر خود کیسے بنائیں؟ وہ راز جو بیکری والے بھی چھپاتے ہیں

صرف 1 گلاس دودھ سے آدھا کلو کریم گھر پر خود کیسے بنائیں؟ وہ راز جو بیکری والے بھی چھپاتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف 1 گلاس دودھ سے آدھا کلو کریم گھر پر خود کیسے بنائیں؟ وہ راز جو بیکری والے بھی چھپاتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔