سونے کا پانی پینے والی نیتا امبانی کون سی چاٹ کھانے پہنچ گئیں؟ دیکھیں دلچسپ ویڈیو

کہنے کو تو دنیا کے رئیس ترین شخص مکیش امبانی کی بیگم پانی بھی سونے کا پیتی ہیں لیکن ہر عورت کی طرح انھیں بھی چٹخارے دار چاٹ کافی پسند ہے. اسی لئے وہ بنارس کی ایک دکان میں بہو سمیت چاٹ کھانے پہنچ گئیں. دیکھیں ویڈیو

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیتا امبانی اپنے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ اور مشہور ڈریس ڈیزائنر منیش ملہوترا کہ ساتھ بنارس کی ایک عام سی دکان میں چاٹ کھا رہی ہیں.

یہ آلو کی چاٹ تھی جس کے بارے میں نیتا کہتی ہیں کہ ان کے شوہر مکیش امبانی کو بھی یہ چاٹ بہت پسند کرتے ہیں.

Nita Ambani Visits Chat Shop

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nita Ambani Visits Chat Shop and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nita Ambani Visits Chat Shop to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   941 Views   |   25 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

سونے کا پانی پینے والی نیتا امبانی کون سی چاٹ کھانے پہنچ گئیں؟ دیکھیں دلچسپ ویڈیو

سونے کا پانی پینے والی نیتا امبانی کون سی چاٹ کھانے پہنچ گئیں؟ دیکھیں دلچسپ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سونے کا پانی پینے والی نیتا امبانی کون سی چاٹ کھانے پہنچ گئیں؟ دیکھیں دلچسپ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔