عدنان صدیقی مکھی بن گئے.. شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ساتھ عجیب و غریب تصویر دیکھ کر لوگوں کے تبصرے

"عدنان صدیقی یہاں مکھی بن گئے"

"اسی دوران عدنان صدیقی مکھی کا انتظار کرتے ہوئے"

"پیچھے کون ہے مکھی والا"

یہ تبصرے کیے ہیں لوگوں نے صدف کنول کی حال ہی میں انسٹاگرام پر شوہر کے ساتھ پوسٹ کی گئی ان تصاویر پر جن میں دونوں کو ایک ساتھ خوشگوار موڈ میں بیٹھا دیکھا جاسکتا ہے.

البتہ اس پوسٹ میں پیچھے کی جانب عدنان صدیقی کچھ اس انداز میں بیٹھے ہیں کہ عوام کی نظریں ان پر ہی ٹکی رہ گئی ہیں.

واضح رہے عدنان صدیقی کا شمار ملک کے ایسے اداکاروں میں کیا جاتا ہے جو اپنے نفیس مزاج کی وجہ سے قابل احترام سمجھے جاتے ہیں. البتہ کبھی کبھی اداکار بھی کچھ ایسی باتیں کرجاتے ہیں جس کے بعد مداحوں کے سامنے ان کی بنی بنائی امیج خاک میں مل جاتی ہے. ایسا ہی کچھ عدنان صدیقی کے ساتھ بھی ہوا جب انھوں نے رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کرتے ہوئے خواتین کو مکھی سے تشبیہہ دے ڈالی. اگرچہ عدنان نے بعد میں اپنے الفاظ پر معافی بھی مانگی مگر عوام کے تبصرے دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ مکھی کی مثال پر ابھی بھی ناخوش ہیں.

Adnan Siddiqi Picture With Sadaf Kanwal

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adnan Siddiqi Picture With Sadaf Kanwal and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adnan Siddiqi Picture With Sadaf Kanwal to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1347 Views   |   16 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

عدنان صدیقی مکھی بن گئے.. شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ساتھ عجیب و غریب تصویر دیکھ کر لوگوں کے تبصرے

عدنان صدیقی مکھی بن گئے.. شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ساتھ عجیب و غریب تصویر دیکھ کر لوگوں کے تبصرے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عدنان صدیقی مکھی بن گئے.. شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ساتھ عجیب و غریب تصویر دیکھ کر لوگوں کے تبصرے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔