اذان اور نماز کا طریقہ مولوی سے سیکھا ۔۔ نانا پاٹیکر نے جب غُلام مصطفیٰ کی تو مسلمانوں کو مارا کیوں گیا؟ ان سے متعلق سے کچھ دلچسپ معلومات

نانا پاٹیکر کی مشہور زمانہ فلم غُلامِ مُصطفیٰ کے چرچے آج 23 سال گزرنے کے بعد بھی اپنی جگہ قائم ہیں۔ اس فلم میں نانا پاٹیکر نے بالکل اسی طرح ایک مسلمان کا کردار ادا کیا جیسا کہ ایک مذہبی مسلمان نظر آتا ہے۔ ان کی اداکاری بھی کمال تھی، انداز بھی اور آواز کا چناؤ بھی۔ انہوں نے اس فلم میں کئی مرتبہ نماز کی ادائیگی بروقت کی جو مسلمانوں کو خوب پسند آیا۔

فلم غُلام مصطفیٰ جب ریلیز ہوئی تو اس وقت اس کا نام صرف مُصطفیٰ تھا جس پر بھارت میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور مسلمان ناراض ہوگئے تھے کیونکہ فلم کے پوسٹر میں مُصطفیٰ کے نام پر نانا پاٹیکر کے پاؤں آ رہے تھے جو نامناسب تھا اور فلم کی ریلیز کے بعد کئی مرتبہ ہنگامے ہوئے پھر اشتعال پسند ہندو تنظیموں نے مسلمانوں کو بہت مارا بھی تھ۔ اس کے بعد فلم کے ڈائریکٹر نے فلم کا نام غُلامِ مُصطفیٰ کردیا جس کے بعد فلم کی مشہوری میں چار چاند لگ گئے تھے اور دنیا بھر میں اس کی دھوم مچی تھی۔

٭ اس فلم سے متعلق یہ بات بھی مشہور ہے کہ نانا پاٹیکر نے نماز پڑھنے کے لیے باقاعدہ نماز کا طریقہ اس وقت کے مسلمان دوستوں سے سیکھا اور قرآت کے لیے آواز قریبی مدرسے کے مؤذن سے سیکھنے کی کوشش کی تھی جس پر اعتراضات بھی ہوئے تھے لیکن بہرحال یہ ایک سُپر ہٹ فلم رہی۔

٭ نانا پاٹیکر اس فلم میں پہلے تو کام کرنے کے لیے تیار بھی نہ تھے کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ان کے لیے مسلمان کا کردار کرنا آسان نہیں ہوگا اور وہ بھرپور اداکاری نہیں کر پائیں گے لیکن پھر ساتھی ڈائریکٹر اور کاسٹننگ ماحول کو دیکھتے ہوئے انہوں نے ایک رسک لیا اور اس میں کامیاب رہے۔

٭ فلم میں نانا پاٹیکر کو تو بنا کسی ڈیبیو کے لیے رکھ لیا گیا تھا البتہ روینا ٹنڈن کی جگہ پہلے جوہی چاولا کو کاسٹ کیا گیا تھا مگر انہوں نے منع کردیا تھا جس کے بعد روینا ٹنڈن کو لیا گیا تھا۔

Namaz Ka Tarika Molvi Se Seekha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Namaz Ka Tarika Molvi Se Seekha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Namaz Ka Tarika Molvi Se Seekha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1933 Views   |   19 Feb 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اذان اور نماز کا طریقہ مولوی سے سیکھا ۔۔ نانا پاٹیکر نے جب غُلام مصطفیٰ کی تو مسلمانوں کو مارا کیوں گیا؟ ان سے متعلق سے کچھ دلچسپ معلومات

اذان اور نماز کا طریقہ مولوی سے سیکھا ۔۔ نانا پاٹیکر نے جب غُلام مصطفیٰ کی تو مسلمانوں کو مارا کیوں گیا؟ ان سے متعلق سے کچھ دلچسپ معلومات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اذان اور نماز کا طریقہ مولوی سے سیکھا ۔۔ نانا پاٹیکر نے جب غُلام مصطفیٰ کی تو مسلمانوں کو مارا کیوں گیا؟ ان سے متعلق سے کچھ دلچسپ معلومات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔