باپ ، ماں کے سامنے اف تک نہ کرو کیونکہ انہوں نے جس محنت سے آپکو پالا ہے یہ سوچ کر ہی اولد کے رونغت کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔ ماں صرف بچے کو اس دنیا میں لے کر نہیں آتی بلکہ اس کی تکلیفوں کو دیکھ کر کانپ اٹھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کی خوشیوں کیلئے وہ کسی حد تک بھی چلی جاتی ہے۔
تو بالکل آج ایک ایسی ہی ماں کی کہانی لے کر ہم آپ کے سامنے آئے ہیں جو بچوں کی خاطر کلی بن گئی ہے ۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے۔ اس عورت کا نام سندھیا ماروی ہے جس کی عمر اس وقت 30 سے زائد ہے۔مگر جب اس کے خاوند کا انتقال ہو گیا تو بچوں او رساس کی زمہ داری اسکے کاندھوں پر آ گئی۔ جس سے یہ ڈری نہیں اور خاوند والا کام یعنی کہ کلی کا کام شروع کر ڈالا۔
یہ عورت بھارت کی ریاست مدھیاپردیش کے علاقے جبل پور سے تعلق رکھتی ہے جوکہ اپنے گھر کے کام اور بچوں کی پڑھا کر کانتی جنکشن نامی ریلوے اسٹیشن پر جاتی ہے تاکہ کچھ اب کما بھی سکوں۔ اسٹیشن تک آنے کیلئے اسے روز 45 کلو میٹر چلنا پڑتا ہے ۔ لیکن اس کے چہرے پر بھی پھر اکتاہٹ یا پھر مایوسی نظر نہیں آتی۔اس اسٹیشن پر اس وقت 50 مرد کلی کام کرتے ہیں جن کے درمیان یہ پر اعتماد طریقے سے کام کرتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ کسی بھی مرد سے کم نہیں کیونکہ بالکل کسی مرد کی طرح ہی یہ دونوں ہاتھوں اور سر پر بھاری بھرکم بیگ اٹھا لیتی ہیں۔
آخر میں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ مسافروں کا یہ سامان ٹرین کے اندر تک چھوڑ کر آتی ہیں اور اگر کسی کو اسٹیشن سے باہر جانا ہو تو بھی یہ خود سامان اٹھائے ان کے ساتھ باہر چلتی ہیں۔ اس قدر محنت پر ہر کوئی ان کی تعریف کیے بغیر نہیں تھکلتا۔ بعض لوگ تو انہیں اصل زندگی کا ہیرو مانتے ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ke Inteqal Ke Baad Bahir Nikli Hu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ke Inteqal Ke Baad Bahir Nikli Hu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شوہر کے انتقال کے بعد گھر سے باہر نکلی ہوں ۔۔ دنیا کی پہلی خاتون کلی مردوں کے ساتھ کیسے کام کرتی ہے اور یہ اس کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟
شوہر کے انتقال کے بعد گھر سے باہر نکلی ہوں ۔۔ دنیا کی پہلی خاتون کلی مردوں کے ساتھ کیسے کام کرتی ہے اور یہ اس کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کے انتقال کے بعد گھر سے باہر نکلی ہوں ۔۔ دنیا کی پہلی خاتون کلی مردوں کے ساتھ کیسے کام کرتی ہے اور یہ اس کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔