ٹوائلٹ میں صابن ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ صابن کا ایسا انوکھا استعمال جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

صابن ایک وقت تک استعمال کرنے کے بعد چھوٹے ٹکڑوں میں بدل جاتا ہے جنھیں آخر میں پھینکنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ہمارے پاس کچھ ایسے طریقے بھی ہیں جن سے یہ دوبارہ استعمال کے قابل بن سکتے ہیں اور آپ کی بہت زیادہ بچت بھی کرسکتے ہیں تو آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ بچے ہوئے صابن کو دوبارہ کارآمد بنا سکتے ہیں

ٹوائلٹ میں صابن لٹکانے سے کیا ہوتا ہے؟

اگر آپ باتھ روم کے لئے مختلف فریشنرز کو خریدنے میں ڈھیروں روپے خرچ کرتے ہیں تو یہ ٹوٹکا آپ کے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا۔ کسی بھی جالی دار کپڑے میں صابن باندھ کر ٹوائلٹ میں لٹکا لیں۔ ہر بار جب آپ فلش کریں گے پانی میں صابن شامل ہوجائے گا اور ٹوائلٹ صاف ہونے کے ساتھ ساتھ باتھ روم میں خوشبو بھی پھیل جائے گی

ہینڈ واش بنالیں

آج کل کورونا کی وجہ سے گھروں میں ہینڈ واش کا استعمال بڑھ گیا ہے جو کہ ایکل اچھی بات ہے۔ صابن کے بچے ہوئے ٹکڑے جمع کرکے اسے بلینڈر میں ڈالیں اور اتنا پانی ڈال کر بلینڈ کریں کہ وہ گاڑھا گاڑھا لکوئیڈ بن جائے۔ اب اسے بوتل میں بھر لیں اور ہینڈ واش کی جگہ استعمال کریں

کپڑوں میں خوشبو

نہانے کے لگژری صابنوں میں مہنگے پرفیومز جیسی خوشبو ہوتی ہے۔ صابن کے بچے ہوئے ٹکڑے خشک کرکے کپڑوں کی الماری میں رکھ دیے جائیں تو نہ صرف کپڑے خوشبودار ہوجاتے ہیں بلکہ الماری میں کیڑے مکوڑے بھی نہیں آتے

Sabun Toilet Mein Dalne Ke Fayde

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Sabun Toilet Mein Dalne Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sabun Toilet Mein Dalne Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3760 Views   |   22 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ٹوائلٹ میں صابن ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ صابن کا ایسا انوکھا استعمال جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

ٹوائلٹ میں صابن ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ صابن کا ایسا انوکھا استعمال جو بہت کم لوگ جانتے ہیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ٹوائلٹ میں صابن ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ صابن کا ایسا انوکھا استعمال جو بہت کم لوگ جانتے ہیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔