الحمداللہ! سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھئے تصاویر

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نے شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی۔

آج صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی خوشخبری سناتے ہوئے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔

پوسٹ کے کیپشن میں 'الحمداللہ' لکھا گیا اور ساتھ ہی قرآن شریف کی آیت لکھی۔

Shoaib Malik Ne Sana Javed Se Dusri Shadi Karli

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shoaib Malik Ne Sana Javed Se Dusri Shadi Karli and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shoaib Malik Ne Sana Javed Se Dusri Shadi Karli to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   10585 Views   |   20 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

الحمداللہ! سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھئے تصاویر

الحمداللہ! سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھئے تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ الحمداللہ! سابق کپتان شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے دوسری شادی کرلی، دیکھئے تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔