بیٹی نہیں بلکہ بہو.. جیا بچن، ایشوریا رائے سے کیسا رویہ رکھتی ہیں؟ خود بتا دیا

"میں کافی سخت مزاج ماں ہوں لیکن ایشوریا کے لیے میرا رویہ الگ ہوتا ہے کیونکہ وہ میری بیٹی نہیں بلکہ بہو ہے اور بہو اور بیٹی میں فرق ہوتا ہے"

یہ کہنا ہے بھارت کی معروف سینئر اداکارہ جیا بچن کا جبکہ ایک پرانا انٹرویو اس وقت وائرل ہے.

جیا کہتی ہیں کہ میں نے اپنے دونوں بچوں کی پرورش سختی سے کی ہے. البتہ ایشوریا رائے میری بیٹی نہیں بلکہ میری بہو ہیں. یہی وجہ ہے کہ میں ایشوریا کے ساتھ اتنی سخت نہیں ہو سکتی۔ لیکن مجھے اس بات کا بھی یقین ہے کہ ایشوریا کی والدہ اپنی بیٹی کے ساتھ سخت رہی ہوں گی. بچوں کی پرورش میں ہر ماں کو سختی برتنی پڑتی ہے.

واضح رہے یہ کلپ اس وقت وائرل ہوا ہے جب ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی خبریں سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں.

Jaya Bachan Relationship With Aishwarya Rai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Jaya Bachan Relationship With Aishwarya Rai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jaya Bachan Relationship With Aishwarya Rai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   973 Views   |   13 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2024)

بیٹی نہیں بلکہ بہو.. جیا بچن، ایشوریا رائے سے کیسا رویہ رکھتی ہیں؟ خود بتا دیا

بیٹی نہیں بلکہ بہو.. جیا بچن، ایشوریا رائے سے کیسا رویہ رکھتی ہیں؟ خود بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹی نہیں بلکہ بہو.. جیا بچن، ایشوریا رائے سے کیسا رویہ رکھتی ہیں؟ خود بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔