طلاق ملنے کے بعد بھی سائرہ، شہروز کی بیٹی کو ساتھ رکھتی ۔۔ سائرہ یوسف کا صدف کی بیٹی کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ جاوید شیخ نے گھر کا راز بتا دیا

سائرہ یوسف نے اپنی سگی اور سوتیلی بیٹی کو یکساں مُحبت دے کر معاشرے میں بہترین عورت ہونے کا واضح ثبوت دے دیا۔ اس بات سے متعلق مزید بتاتے ہوئے اداکار جاوید شیخ نے نجی ٹی وی شو میں بتایا کہ میں حیران ہوں، ایک دن کہیں کام سے گیا تو دیکھا کہ دونوں بیٹیاں سائرہ کے پاس تھیں اور وہ دونوں سے بالکل ایک ہی طرح پیار کر رہی تھی اس نے کبھی یہ ظاہر نہیں کیا کہ سوتیلی بیٹی کون ہے اور سگی کون دونوں سے ایسے پیار کیا کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔

مجھے دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ اتنی بہترین تربیت کی مالک اور اتنے سلیقے سے طلاق کے معاملے کو لے کر چلی، یہ قابلِ تعریف ہے۔ سائرہ یوسف کی شہروز سے طلاق کے بعد کبھی دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی نہ کی اور صدف کنول نے بھی کبھی شہروز کی سابقہ اہلیہ کو مخاطب نہ کیا۔ اس گھرانے میں یہ سب سے اچھی بات ہے کہ طلاق کے بعد بھی مائیں بچوں کو ان کے باپ سے نہیں چھینتی ہیں۔

Shehroz Ki Beti Ko Sath Rakhti Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shehroz Ki Beti Ko Sath Rakhti Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shehroz Ki Beti Ko Sath Rakhti Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4704 Views   |   20 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

طلاق ملنے کے بعد بھی سائرہ، شہروز کی بیٹی کو ساتھ رکھتی ۔۔ سائرہ یوسف کا صدف کی بیٹی کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ جاوید شیخ نے گھر کا راز بتا دیا

طلاق ملنے کے بعد بھی سائرہ، شہروز کی بیٹی کو ساتھ رکھتی ۔۔ سائرہ یوسف کا صدف کی بیٹی کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ جاوید شیخ نے گھر کا راز بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ طلاق ملنے کے بعد بھی سائرہ، شہروز کی بیٹی کو ساتھ رکھتی ۔۔ سائرہ یوسف کا صدف کی بیٹی کے ساتھ کیسا تعلق ہے؟ جاوید شیخ نے گھر کا راز بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔