ساس، دیور معذور بنتے اور شوہر ان کو ۔۔ ڈاکٹر لڑکی کا بھیک مانگنے والے خاندان میں رشتہ! بنگلہ، کاریں انہوں نے کیسے بنا لیں، لڑکی نے کیسے جان بچائی؟ ویڈیو

شادی اس دنیا کا خوبصورت رشتہ ہے جس میں نکاح کے 3 بول ہمیشہ کیلئے دو لوگوں کو جیون ساتھی بنادیتے ہیں۔ اور لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا ہونے والا شوہر اس کے خوابوں کا شہزادہ ہو لیکن پاکستان میں ایک ایسی بھی ڈاکٹر لڑکی ہے جسے شادی کے 5 ماہ بعد معلوم ہوا کہ شوہر اور سسرال والے بھکاری ہیں۔

جی ہاں آپ نے صحیح سنا اب ہوا کچھ یوں کہ شازیہ نامی یہ لڑکی کی پڑھائی ختم ہی ہونے والی تھی کہ والدین نے دیکھا کہ گھر اچھا ہے ،شریف اور امیر لوگ ہیں تو شادی کر دیتے ہیں جس پر اس پڑھی لکھی لڑکی نے بھی والدین کی رضا مندی کے آگے سر جھکا دیا ،یوں اپنے سسرال چلی گئی جہاں اسے پہلے5 ماہ تو شاہانہ طریقے سے رکھا گیا ۔

آگے بڑھنے سے پہلے یہاں آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ بقول اس لڑکی ڈاکٹر کے ، میرے سسرال والوں نے بھیک مانگ مانگ کے اتنی دولت اکٹھی کی کہ اب ان کا ان کا ایک مشہور ٹاؤن میں 4 کنال کا گھر، 3 عالی شان گاڑیاں اور تو اور گھر ہی میں سوئمنگ پول،جم،پارک وغیرہ بھی موجود تھے ۔یہ سب آسائشیں ملنے کے بعد بھی مجھے میری عزت زیادہ عزیز تھی۔

اور پھر اسے شک ہوا کہ پورا گھرہی ایک وقت میں گاڑی میں بیٹھ کر کہاں چلا جاتا ہے؟ اپنے شک کو دور کرنے کیلئے اس نے ان کا پیچھا کیا تو معلوم ہوا کہ یہ تو شہر کے مختلف مقامات پر گروپ بنا کر بھیک مانگتے ہیں۔بھیک بھی اس طرح کے دیور اور ساس اس طرح بن کر بیٹھے ہوتے ہیں جیسے ان کی ٹانگیں نہیں، معذور ہوں جبکہ میرے خاوند نے ہاتھو ں پر پٹیاں باندھی ہوئی تھی۔

اپنی آنکھوں سے یہ سب دیکھنے کے بعد تو جیسے مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی ہو ، پھر جب میں نے اس کام کی وجہ پوچھی تو مجھے مارنے ،ڈرانے لگے پر میں نے یہ بات کسی طرح اپنے والد صاحب کو بتائی جو مجھے وہاں سے آ گئے لے گئے ۔اس کے بعد میں نے اب خلع لے لی ہے۔ یہی نہیں اب بھی ڈاکٹر شازیہ کہتی ہیں کہ بابا بہت پریشنا ہوتے ہیں کہ آخر یہ ہو کیا گیا؟

پر وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ جولوگ اتنابڑا ناٹک کر سکتے ہیں، اس سے بہتر ہے کہ بیٹی کو ان کے چنگل سے بچا لیا ۔ اس وقت یہ معصوم لڑکی ایم بی بی ایس کرنے کے بعد ہاؤس جاب کر رہی ہے۔

Susrali Bhikari Hain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Susrali Bhikari Hain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Susrali Bhikari Hain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   4039 Views   |   28 Feb 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ساس، دیور معذور بنتے اور شوہر ان کو ۔۔ ڈاکٹر لڑکی کا بھیک مانگنے والے خاندان میں رشتہ! بنگلہ، کاریں انہوں نے کیسے بنا لیں، لڑکی نے کیسے جان بچائی؟ ویڈیو

ساس، دیور معذور بنتے اور شوہر ان کو ۔۔ ڈاکٹر لڑکی کا بھیک مانگنے والے خاندان میں رشتہ! بنگلہ، کاریں انہوں نے کیسے بنا لیں، لڑکی نے کیسے جان بچائی؟ ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ساس، دیور معذور بنتے اور شوہر ان کو ۔۔ ڈاکٹر لڑکی کا بھیک مانگنے والے خاندان میں رشتہ! بنگلہ، کاریں انہوں نے کیسے بنا لیں، لڑکی نے کیسے جان بچائی؟ ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔