اب شراب بھی حلال ملے گی ۔۔ پاکستان میں یہ حلال کب سے ملنے لگی؟ خاتون اینکر نے ویڈیو میں یہ مشروب پیا تو لوگوں نے خوب آڑے ہاتھوں لیا

کہا جاتا ہے شراب حرام ہے لیکن اب آپ کو یہ حلال میں بھی دستیاب ہوگی۔۔ نجی ویب فیس بُک پیج پر خاتون اینکر نے ویڈیو بنائی اور سب کو ویڈیو کے دوران وہ حلال شراب پی کر بھی دکھائی۔ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں:

ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بتایا جا رہا ہے کہ شراب کو حلال طریقے سے حلال اجزات سے ملا کر بنایا گیا ہے۔ چونکہ نوجوان تیزی سے یورپی کلچر سے متاثر ہو رہے ہیں اور انہیں وائن نامی مشروب کو پینے کی ایک جستجو بڑھ رہی ہے تو لہٰذا اس جستجو کو مدِ نظر رکھتے ہوئے حلال شراب کا یہ مشروب متعارف کروایا گیا ہے۔

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے اینکر اور کیفے انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کسی نے کہا کہ کیا مطلب ہے اب شراب بھی حلال ہوگئی یا پھر شراب پینے والوں کو یہ کھلے عام موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم جہاں لوگوں کو اچھی معلومات بھی فراہم کی جاسکتی ہے وہیں ایسی باتیں بتا کر ان کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔

Sharab Halal Mily Gi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sharab Halal Mily Gi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sharab Halal Mily Gi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2285 Views   |   13 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب شراب بھی حلال ملے گی ۔۔ پاکستان میں یہ حلال کب سے ملنے لگی؟ خاتون اینکر نے ویڈیو میں یہ مشروب پیا تو لوگوں نے خوب آڑے ہاتھوں لیا

اب شراب بھی حلال ملے گی ۔۔ پاکستان میں یہ حلال کب سے ملنے لگی؟ خاتون اینکر نے ویڈیو میں یہ مشروب پیا تو لوگوں نے خوب آڑے ہاتھوں لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب شراب بھی حلال ملے گی ۔۔ پاکستان میں یہ حلال کب سے ملنے لگی؟ خاتون اینکر نے ویڈیو میں یہ مشروب پیا تو لوگوں نے خوب آڑے ہاتھوں لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔