عدالت نے طلاق کے بعد صرف ایک دن کا وقت دیا کہ.. عنبر خان ماضی کو یاد کرتے ہوئے دلبرداشتہ ہوگئیں

"سابق شوہر کے پاس مکان کا کرایہ دینے کے لیے پیسے نہیں تھے. ان کا کیس عدالت میں گیا اور پھ طلاق کے بعد پتا چلا کہ شوہر کرایہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے کیس ہار گئے ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ اور یوٹیوبر عنبر خان کا جنھوں نے ایک مارننگ شو میں شرکت کے دوران اپنی نجی زندگی کے متعلق بھی گفتگو کی.

عنبر خان نے انکشاف کیا کہ عدالت نے مجھے صرف 24 گھنٹے دیے تھے کہ گھر سے جو کچھ لے جانا ہے وہ لے جاؤں ورنہ میرا سامان ضبط کرلیا جائے گا.

میں نے پریشانی کی حالت میں پولیس اور مالک مکان سے سب سے التجا کی کہ کچھ پیسے رکھ لیں اور گھر خالی کرنے کے لیے 1 مہینے کا وقت دے دیں لیکن کسی نے میری مدد نہیں کی اس وقت ایک دوست نے سمجھایا کہ بس اب کسی کے سامنے رونے کی ضرورت نہیں ہے۔

پھر میں نے مقررہ وقت میں کیسے اپنے گھر کا سارا سامان دوسری جگہ منتقل کیا اس پر آج بھی اللّٰہ کی شکر گزار ہوں طلاق کے وقت میری 2 بیٹیاں تھی، جن میں سے ایک اُس وقت 12سال اور دوسری 4 یا 5 سال کی تھی۔

Ambar Khan Opens Up About Divorce

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ambar Khan Opens Up About Divorce and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ambar Khan Opens Up About Divorce to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   613 Views   |   21 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

عدالت نے طلاق کے بعد صرف ایک دن کا وقت دیا کہ.. عنبر خان ماضی کو یاد کرتے ہوئے دلبرداشتہ ہوگئیں

عدالت نے طلاق کے بعد صرف ایک دن کا وقت دیا کہ.. عنبر خان ماضی کو یاد کرتے ہوئے دلبرداشتہ ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عدالت نے طلاق کے بعد صرف ایک دن کا وقت دیا کہ.. عنبر خان ماضی کو یاد کرتے ہوئے دلبرداشتہ ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔