شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔۔ نماز جنازہ کس جگہ ہوگی؟

"ہماری بہن انتقال کر گئی ہیں ان کی نمازِ جنازہ کراچی میں آج دوپہر بعد نمازِ ظہر ڈیفنس فیز 8 کی ذکریہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔"

کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بہن گزشتہ رات کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد انتقال کر گئی ہیں جس کی تصدیق شاہد آفریدی کے بھائی کے ایکس اکاؤنٹ سے کی گئی۔

اس سے قبل شاہد آفریدی نے بھی اپنی بہن کی صحت یابی کے لیے گزشتہ روز مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کی تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت میری بہن زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہیں. میری پیاری بہن تم مضبوط رہو، میں جلد تمہارے پاس آنے کیلئے واپسی کا سفر کررہا ہوں۔ میری تمام مداحوں سے گزارش ہے کہ میری بہن کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اُس کو جلد شفا دے اور صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے"

Shahid Afridi Ki Behen Inteqal Kar Gaen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shahid Afridi Ki Behen Inteqal Kar Gaen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shahid Afridi Ki Behen Inteqal Kar Gaen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   3102 Views   |   16 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔۔ نماز جنازہ کس جگہ ہوگی؟

شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔۔ نماز جنازہ کس جگہ ہوگی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہد آفریدی کی بہن انتقال کر گئیں۔۔ نماز جنازہ کس جگہ ہوگی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔