کینسر کی مریضہ پہلی بار بیٹی کو اٹھانے کے قابل ہوگئی.. فزیو تھیراپی سے کینسر کے علاج کا حیران کن واقعہ

"پھیپھڑوں کے کینسر کی مریضہ کو ڈاکٹر نے کہہ دیا تھا کہ اس کی باقی کی زندگی وہیل چیئر پر گزرے گی. کینسر اس کی ہڈیوں تک میں پھیل گیا تھا مگر فزیو تھیراپی سے اس کا علاج کیا گیا اور اب وہ اپنی تین ماہ کی بیٹی کو اٹھا کر گھر کے کام کرتی ہے"

یہ معجزانہ واقعہ سنانے والے لاہور کے اسپتال میں فزیکل تھیراپی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر محمد عامر سعید ہیں.

ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ عام طور پر فزیو تھیراپی کو اہم نہیں سمجھا جاتا اور تاثر ہے کہ اس میں صرف بازو کی چند ورزشیں ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے. فزیو تھیراپی کے کئی ٹریٹمینٹس ہیں جس سے جسم کے نئے خلیات بننے میں بھی مدد ملتی ہے.

کینسر کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب کا کہنا ہے کہ فزیو تھیراپی سے کینسر والے خلیات توڑنے میں مدد ملتی ہے. جامد اعضاء کو دوبارہ کار آمد بنایا جاسکتا ہے. اس لئے کینسر کے مریض ناامید نہ ہوں اور علاج کے لئے فزیو تھیراپسٹ کے پاس بھی ضرور جائیں.

Cancer Patient Survived After Physiotherapy Treatment

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Cancer Patient Survived After Physiotherapy Treatment and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Cancer Patient Survived After Physiotherapy Treatment to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1256 Views   |   07 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کینسر کی مریضہ پہلی بار بیٹی کو اٹھانے کے قابل ہوگئی.. فزیو تھیراپی سے کینسر کے علاج کا حیران کن واقعہ

کینسر کی مریضہ پہلی بار بیٹی کو اٹھانے کے قابل ہوگئی.. فزیو تھیراپی سے کینسر کے علاج کا حیران کن واقعہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کینسر کی مریضہ پہلی بار بیٹی کو اٹھانے کے قابل ہوگئی.. فزیو تھیراپی سے کینسر کے علاج کا حیران کن واقعہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔