شاہین اور انشا کی شادی کے کارڈز وائرل.. رخصتی اور ولیمہ کس دن ہوگا؟ دیکھیں

گزشتہ روز شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کی تاریخیں سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی۔ دونوں کی شادی کے کارڈز بھی وائرل ہوگئے

کارڈز کے مطابق انشا کی رخصتی 19 ستمبر کو ہوگی جبکہ دونوں کا ولیمہ اسلام آباد میں 21 ستمبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ انشا اور شاہین آفریدی کا نکاح اس سال فروری کے مہینے میں ہوا تھا جس کے بعد شاہین کی پیشہ ورانہ مصروف کی وجہ سے انشا کی رخصتی تاخیر کا شکار ہوگئی تھی۔

Shaheen Afridi And Insha Afridi Wedding Date

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Afridi And Insha Afridi Wedding Date and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Afridi And Insha Afridi Wedding Date to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1385 Views   |   08 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 May 2024)

شاہین اور انشا کی شادی کے کارڈز وائرل.. رخصتی اور ولیمہ کس دن ہوگا؟ دیکھیں

شاہین اور انشا کی شادی کے کارڈز وائرل.. رخصتی اور ولیمہ کس دن ہوگا؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شاہین اور انشا کی شادی کے کارڈز وائرل.. رخصتی اور ولیمہ کس دن ہوگا؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔