ایشوریا رائے بچن یا کترینہ کیف۔۔ سلمان خان نے بلا جھجھک کس اداکارہ کا انتخاب کیا؟

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان اپنے دبنگ انداز اور پرکشش شخصیت کی وجہ سے بہت مشہور ہیں، ان کے فین نہ صرف بھارت میں بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں۔

دوسری طرف سلمان خان کی محبت کی داستانیں بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ ایک وقت تھا جب سلمان خان اور ایشوریا رائے کی محبت کے چرچے ہر جگہ تھے اور لوگ انکی جوڑی کو پسند بھی کرتے تھے، لیکن کچھ وجوہات کی بناء پر دونوں نے اپنی راہیں جدا کرلیں اور پھر چند سالوں بعد ایشوریا نے ابھیشیک بچن سے شادی کرلی۔

ویسے تو سلمان خان آج بھی کنوارے ہیں، مگر ان گزرے سالوں میں ان کی زندگی میں کافی لڑکیاں آئیں اور گیئں جن میں سب سے نمایاں نام کترینہ کیف کا ہے۔ دونوں اداکاروں نے کافی وقت تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے بعد بریک اپ کرلیا، اور اب کترینہ کیف وکی کوشل کی بیوی ہیں۔

حال ہی میں ماضی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ایک بار پھر گردش کر رہی ہے، جو کہ کرن جوہر کے مشہور شو "کافی ود کرن: سیزن 4" کی ہے۔

اس ویڈیو میں کرن نے سلمان خان سے پوچھا کہ ان کی نظر میں موسٹ اسٹنگ اداکارہ کون ہے ایشوریا رائے یا کترینہ کیف؟

جس پر سلمان خان نے بلا جھجھک جواب دیتے ہوئے کہا، ایشوریہ رائے۔

کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ہے بلکہ اداکار نے جواب گُھمادیا اور کترینہ کیف کا نام بھی اپنے جواب میں شامل کیا۔

وائرل ویڈیو 10 برس پرانی ہے اس وقت کترینہ کیف کی شادی نہیں ہوئی تھی، جس پر سلمان خان نے مذاق کرتے ہوئے کہا کہ، ہم دیکھیں گے کہ ان کا نام کس کے ساتھ جُڑتا ہے۔

Salman Khan Viral Response To Aishwarya Rai Vs Katrina Kaif

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Salman Khan Viral Response To Aishwarya Rai Vs Katrina Kaif and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salman Khan Viral Response To Aishwarya Rai Vs Katrina Kaif to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   1823 Views   |   08 May 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

ایشوریا رائے بچن یا کترینہ کیف۔۔ سلمان خان نے بلا جھجھک کس اداکارہ کا انتخاب کیا؟

ایشوریا رائے بچن یا کترینہ کیف۔۔ سلمان خان نے بلا جھجھک کس اداکارہ کا انتخاب کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایشوریا رائے بچن یا کترینہ کیف۔۔ سلمان خان نے بلا جھجھک کس اداکارہ کا انتخاب کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔