چٹنی تو بہت کھائی ہوگی آپ نے لیکن شاہجہانی چٹنی کا تو ذائقہ ہی الگ ہے تو پھر آج بنا کر ضرور دیکھیں

اجزاء:

•سبز مرچ_____ ضرورت کے مطابق
•ادرک تقریباً_____ 1 انچ کا ٹکرا
•سبز پودینہ دھوکر صاف کرکے کاٹا ہوا_____ 1/2 کپ
•پیاز_____ 1 عدد
•لیموں کا رس یا سرکہ_____ ضرورت اور پسند کے مطابق
•نمک_____ ضرورت کے مطابق
•چینی_____ 1 چٹکی

ترکیب:

سب چیزوں کو سل بٹے پر باریک پیس لیں اور تازہ چٹنی دستر خوان پر لائیں
آپ بلینڈر میں بھی یہ چٹنی پیس سکتی ہیں
سب چیزیں تیار رکھیں عین کھانے سے پہلے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں اورکسی شیشے کی پیالی میں میز پر لائیں
چٹنی کے درمیان ایک چھوٹا سا سرخ ٹماٹر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں یا ٹماٹر ساس کے چند قطرے ڈال کر چٹنی کو سجالیں

By Shahzad  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   1493 Views   |   24 May 2023
Related Articles
Top Trending
Comments/Ask Question

Read Blog about چٹنی تو بہت کھائی ہوگی آپ نے لیکن شاہجہانی چٹنی کا تو ذائقہ ہی الگ ہے تو پھر آج بنا کر ضرور دیکھیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (چٹنی تو بہت کھائی ہوگی آپ نے لیکن شاہجہانی چٹنی کا تو ذائقہ ہی الگ ہے تو پھر آج بنا کر ضرور دیکھیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.