کیا معلوم تھا کہ آخری بار مل رہی ہوں .. شگفتہ اعجاز نے شوہر کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کیا کہا؟

پاکستان کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کے شوہر یحیٰ صدیق انتقال کر گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق، اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ دیر قبل یہ افسوسناک خبر شیئر کی ہے۔

شگفتہ اعجاز نے اپنے شوہر کی تصویر پوسٹ لگا کر نیچے کیپشن میں یہ خبر دیتے ہوئے لکھا کہ،

"میرے شوہر یحیٰ صدیقی انتقال کر گئے ہیں۔ آپ سب سے درخواست ہے ان کے لیئے سورہ فاتحہ پرھ کر ان کی مغفرت کے لیئے دعا کریں۔"

واضح رہے گزشتہ چند ماہ سے ان کے شوہر شدید بیمار تھے اور ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں ان کا کینسر کا علاج چل رہا تھا۔ لیکن آج وہ اس موذی مرض سے جنگ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے۔

Shagufta Ejaz Husband Passes Away

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shagufta Ejaz Husband Passes Away and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shagufta Ejaz Husband Passes Away to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   13432 Views   |   12 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

کیا معلوم تھا کہ آخری بار مل رہی ہوں .. شگفتہ اعجاز نے شوہر کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کیا کہا؟

کیا معلوم تھا کہ آخری بار مل رہی ہوں .. شگفتہ اعجاز نے شوہر کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کیا معلوم تھا کہ آخری بار مل رہی ہوں .. شگفتہ اعجاز نے شوہر کے انتقال کی خبر دیتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔