بہو گھر لائے تو سب سے پہلے قرآن کی تلاوت کروائی ۔۔ شادی میں رقص اور گانوں کی جگہ اللہ کا کلام پڑھا گیا، دل موہ لینے والی خوبصورت ویڈیو

شادیوں میں مختلف قسم کی رسومات کی جاتی ہیں، کہیں منفرد انٹری کروا کر تو کہیں کوئی فضول سی گانوں کی رسم کرکے بہرحال ایک شادی کی ویڈیو انسٹاگرام پر لاہور سے بہت وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی کا سسرال میں ویلکم کرنے کے بعد اس سے قُرآنِ پاک کی تلاوت کروائی گئی تاکہ اللہ کے کلام کی برکت سے اس کا اپنے گھر میں زندگی بھر کا یہ سفر شروع ہو اور کامیاب ازدواجی زندگی گزرے۔

اس ویڈیو کو اب تک کئی لوگ لائک اور شیئر کرچکے ہیں۔ یہ جوڑا لاہور سے تعلق رکھتا ہے، دلہن کا نام اریبہ اور دولہا احمد ہیں۔ دونوں نے اپنے نکاح اور شادی کی مکمل فوٹوگرافی ایونٹ آرٹست بائے راحیل ناصر سے کروائی ۔

Shadi Mein Raqs Ki Jaga Allah Ka Kalam

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shadi Mein Raqs Ki Jaga Allah Ka Kalam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shadi Mein Raqs Ki Jaga Allah Ka Kalam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   4321 Views   |   14 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بہو گھر لائے تو سب سے پہلے قرآن کی تلاوت کروائی ۔۔ شادی میں رقص اور گانوں کی جگہ اللہ کا کلام پڑھا گیا، دل موہ لینے والی خوبصورت ویڈیو

بہو گھر لائے تو سب سے پہلے قرآن کی تلاوت کروائی ۔۔ شادی میں رقص اور گانوں کی جگہ اللہ کا کلام پڑھا گیا، دل موہ لینے والی خوبصورت ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہو گھر لائے تو سب سے پہلے قرآن کی تلاوت کروائی ۔۔ شادی میں رقص اور گانوں کی جگہ اللہ کا کلام پڑھا گیا، دل موہ لینے والی خوبصورت ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔