ایک بیوی کو دھوکہ دیا، اس کو چھوڑ کر ۔۔۔ 61 سال کی عمر میں اشیش ودیارتھی کی دوسری شادی، غم سے نڈھال بیوی نے کیا کچھ کہ دیا؟

بھارتی اداکار اشیش ودیارتھی نے 61 سال کی عمر میں دوسری شادی خود سے تقریباً 11 سال چھوٹی خاتون سے کرلی۔ اداکار نے آسام سے تعلق رکھنے والی فیشن ڈیزائنر روپالی باروا سے کورٹ میرج کرلی۔ شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست شریک ہوئے۔

اداکار نے شادی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ زندگی کے اس مرحلے پر روپالی سے شادی کرنا ایک مختلف اور خوبصورت احساس ہے۔ ہم دونوں کچھ وقت پہلے ہی ملے، جس کے بعد احساس ہوا کہ اب شادی کرلینی چاہیے۔

اشیش ودیارتھی کی پہلی بیوی تھیٹر اداکارہ اور گلوکارہ راجوشی باروا ہیں جن سے 23 سال قبل شادی ہوئی اور 1 بیٹا بھی ہیں۔ ان دونوں کے درمیان کافی عرصے سے تعلقات خراب تھے لیکن تاحال طلاق کی خبریں سامنے نہیں آئیں، یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ اداکار نے پہلی بیوی کو دھوکہ دیا اور ان کو چھوڑ دیا۔ اشیش کی دوسری شادی کے بعد پہلی بیوی راجوشی باروا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ :

جو صحیح ہوگا آپ سے یہ سوال نہیں کرے گا کہ آپ ان سے کیا مطلب رکھتے ہیں۔ وہ ایسا نہیں کریں گے جس سے آپ کو تکلیف پہنچتی ہوگی یاد رکھو. بہت زیادہ سوچ، اور شک آپ کے ذہن سے نکل جائے گا۔ کھل کر وضاحت الجھن پیدا کر سکتی ہے۔ دعاہے امن اور سکون آپ کی زندگی بھر دے. آپ کافی عرصے سے پُر اثر اور مضبوط ہیں، اب وقت آگیا ہے کہ آپ برکات حاصل کریں۔ آپ اس کے مستحق ہیں. آپ کو بھی وہ ملے جو کیا گیا ہے۔

اپنے جذبات کا اظہار کرنے کے بعد اشیش کی پہلی بیوی نے ایک انسٹاگرام پوسٹ لگایا جس میں انہوں نے اپنی مسکراتی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ : زندگی نام کی پہیلی میں مت الجھیں.

Asheesh Ki Dosri Shadi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Asheesh Ki Dosri Shadi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Asheesh Ki Dosri Shadi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   3547 Views   |   28 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

ایک بیوی کو دھوکہ دیا، اس کو چھوڑ کر ۔۔۔ 61 سال کی عمر میں اشیش ودیارتھی کی دوسری شادی، غم سے نڈھال بیوی نے کیا کچھ کہ دیا؟

ایک بیوی کو دھوکہ دیا، اس کو چھوڑ کر ۔۔۔ 61 سال کی عمر میں اشیش ودیارتھی کی دوسری شادی، غم سے نڈھال بیوی نے کیا کچھ کہ دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک بیوی کو دھوکہ دیا، اس کو چھوڑ کر ۔۔۔ 61 سال کی عمر میں اشیش ودیارتھی کی دوسری شادی، غم سے نڈھال بیوی نے کیا کچھ کہ دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔