ماں کو درد میں تڑپتا کیسے دیکھتا اس لئے اپنا ہی جگر دے دیا۔۔ ماں سے محبت کی عظیم مثال! جان کر لوگوں کے دل بھی خوش ہوگئے

“ماں کو درد ہوتا تھا اس لئے اپنا جگر انھیں عطیہ کردیا۔ میری ماں ہی میری زندگی کی اولین محبت ہیں۔ ان کو تکلیف میں نہیں دے سکتا تھا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میری والدہ کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں“

یہ کہنا ہے حسام زاہد کا جنھوں نے اپنی ماں کی بیماری میں انھیں تکلیف میں مبتلا دیکھا تو اپنا ہی جگر عطیہ کردیا۔ اتنا ہی نہیں بلکہ یہ نیک کام کرنے کے بعد بھی وہ تصویر میں اپنی والدہ کے ساتھ بیٹھے کافی خوش باش دکھائی دے رہے ہیں۔

آپریشن کے بعد کی تصاویر

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسام کے چہرے سے سچی خوشی پھوٹی پڑ رہی ہے۔ ان کی والدہ بھی بیٹے کا منہ چوم رہی ہیں۔ کچھ تصاویر میں حسام بستر پر لیٹے دکھائی دے رہے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ تصاویر ان کی آپریشن سے پہلے یا فوری بعد کی ہیں جس میں وہ آرام کررہے تھے۔

عظیم مثال

بے شک جیسے ایک ماں کے لئے نیک اور سعادت مند اولاد سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوسکتا۔ ٹھیک اسی طرح اولاد کے لئے بھی والدین بالخصوص ماں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوسکتا۔ جیسے والدین اپنے بچوں کے لئے قربانیاں دیتے ہیں۔ خوش نصیب اولادیں بھی اپنے والدین کے لئے قربانیاں دینا جانتی ہیں۔ بلاشبہ حسام زاہد اس حوالے سے ایک عظیم مثال ہیں۔

Maan Ko Jigar Attia Kar Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maan Ko Jigar Attia Kar Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maan Ko Jigar Attia Kar Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   22814 Views   |   13 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

ماں کو درد میں تڑپتا کیسے دیکھتا اس لئے اپنا ہی جگر دے دیا۔۔ ماں سے محبت کی عظیم مثال! جان کر لوگوں کے دل بھی خوش ہوگئے

ماں کو درد میں تڑپتا کیسے دیکھتا اس لئے اپنا ہی جگر دے دیا۔۔ ماں سے محبت کی عظیم مثال! جان کر لوگوں کے دل بھی خوش ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کو درد میں تڑپتا کیسے دیکھتا اس لئے اپنا ہی جگر دے دیا۔۔ ماں سے محبت کی عظیم مثال! جان کر لوگوں کے دل بھی خوش ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔