ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ بالوں سے خشکی ختم کرنے اور لمبے کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

ناریل کا تیل بالوں کے لئے بہت بہترین مانا جاتا ہے۔ اس میں مختلف معدنیات کے علاوہ اینٹی بیکٹریریل، اینٹی فنگل اور اینٹی ٹاکسائیڈ کے علاوہ مختلف وٹامنز موجود ہوتے ہیں جن سے سر کی جلد میں خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ سر کی جلد صحت مند ہوتی ہے۔ ناریل کے تیل کے مساج سے دوران خون تیز ہوتا ہے جس سے بالوں کی صحت پر بہترین اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

اس آرٹیکل میں آپ کو ناریل کے تیل کو مزید مفید بنانے کے لئے ایسا طریقہ بتایا جارہا ہے جس سے آپ اس تیل سے دگنے فائدے حاصل کرسکتے ہیں اور اس کے لئے آپ کو زیادہ خرچہ بھی نہیں کرنا پڑے گا۔

استعمال کا طریقہ

اس کے لئے حسب ضرورت ناریل کا تیل ایک پیالی میں نکالیں اور وٹامن ای کی کیپسول کھول کر تیل میں ڈال کر ملائیں اور سر پر مساج کریں۔ ہفتے میں ٢ بار یہ عمل کرنے سے بالوں سے خشکی کا خاتمہ ہوجائے گا اور بالوں میں قدرتی چمک آجائے گی۔ بال لمبے بھی ہوجائیں گے۔ چاہیں تو زیادہ کیپسول لے کر ناریل کے تیل کی شیشی میں ملا دیں اور ہر بار نہانے سے پہلے اس تیل کا استعمال کریں۔

Balon Ki Khushki Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Balon Ki Khushki Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Balon Ki Khushki Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2233 Views   |   20 Feb 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ بالوں سے خشکی ختم کرنے اور لمبے کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ بالوں سے خشکی ختم کرنے اور لمبے کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناریل کے تیل میں صرف یہ چیز ملائیں اور۔۔ بالوں سے خشکی ختم کرنے اور لمبے کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔