شوہر نے صرف 4 رنز بنائے تو بیوی کا موڈ خراب ہوگیا.. انوشکا شرما غصے میں لڑ پڑیں! دیکھیں ویڈیو

انوشکا شرما اکثر ہی اپنے شوہر اور بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو چئیر اپ کرنے کے لئے میچز میں جاتی ہیں. البتہ اس بار انوشکا کافی غصے میں نظر آئیں . دیکھیں

اتوار کے دن نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں انوشکا کو انتہائی غصے میں کسی سے بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے.

ویڈیو میں یہ تو نہیں دیکھا جاسکتا کہ دوسری طرف کون موجود ہے البتہ انوشکا کے انداز بتا رہے ہیں جیسے کوئی بہت ہی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے.

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران ویرات کوہلی صرف 4 رنز بناکر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے تھے. جس کی وجہ سے صارفین انوشکا کے موڈ کی خرابی کی وجہ کوہلی کی بری پرفارمنس کو قرار دے رہے ہیں.

Anushka Sharma Angry During Pakistan India Match

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Anushka Sharma Angry During Pakistan India Match and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Anushka Sharma Angry During Pakistan India Match to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2582 Views   |   13 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

شوہر نے صرف 4 رنز بنائے تو بیوی کا موڈ خراب ہوگیا.. انوشکا شرما غصے میں لڑ پڑیں! دیکھیں ویڈیو

شوہر نے صرف 4 رنز بنائے تو بیوی کا موڈ خراب ہوگیا.. انوشکا شرما غصے میں لڑ پڑیں! دیکھیں ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر نے صرف 4 رنز بنائے تو بیوی کا موڈ خراب ہوگیا.. انوشکا شرما غصے میں لڑ پڑیں! دیکھیں ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔