سالن بناتے وقت اگر آئل زیادہ ہو جائے تو اس کو کم کرنے اور سالن کا ذائقہ بڑھانے کے لیے شیف مبشر صدیق خواتین کو کونسا اہم راز بتاتے ہیں؟

آج کل ہر دوسری خاتون کھانا بہت اچھا اور مزیدار بنا لیتی ہے جس سے ذائقے کے معیار میں تو کسی طور کمی نہیں آتی، لیکن کچھ ایسی چیزیں بھی ہوتی ہیں جن سے کھانے کے ذائقے پر بڑا فرق پڑتا ہے۔ اب جیسے کھانے میں نمک زیادہ ہو جائے تو اچھا بھلا کھانا کھانے کا دل نہیں چاہتا ہے اس کے علاوہ اکثر مرد حضرات اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ کھانے میں آئل کیوں زیادہ ہوگیا؟ اور پھر خواتین کو یہ تو ضرور ہی سننا پڑتا ہے کہ کیسا کھانا بنایا ہے؟ پوری پلیٹ میں آئل تیر رہا ہے یہ کیا کردیا؟ وغیرہ وغیرہ ۔۔ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہُوچکا ہے تو یقیناً اس ٹپ کو جاننے کے بعد آپ کے کھانے میں ہونے والا زیادہ آئل منٹوں میں کم ہو جائے گا۔

آج ہم آپ کو بتانے جا رہے ہیں شیف مبشر صدیقی کی بتائی ہوئی ایسی گھریلو ٹپس جو کھانا بناتے وقت خواتین کے خوب کام آئیں گی:

ٹپ:

٭ برف کا ایک ٹکڑا لیں اور اس کو سالن کی پتیلی میں بالکل اسی جگہ پر اوپر کرکے رکھیں جہاں آئل موجود ہے اور اس برف کو تھوڑے تھوڑے آئل میں ڈبوئیں، اس پر آئل خود بخود جم کر چپکنے لگے گا اور آپ برف پر جمے ہوئے اس آئل کو صاف کرتی رہیں اور جب تک آئل کم نہ ہو آپ یہی عمل دہرائیں۔ آپ خود غور کریں گی کہ اس سے کھانے کے ذائقے میں کوئی فرق نہیں پڑے گا اور آپ جلد ہی اضافی آئل کو کنٹرول کرسکیں گی۔

٭ کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے اس میں سارا گرم مصالحہ پیس کر پاؤڈر کی شکل میں شامل کریں اس سے نہ تو گرم مصالحہ ضائع ہوگا اور نہ ہی پھینکنا پڑے گا بلکہ کھانے میں بآسانی ہر چیز کا ذائقہ محسوس ہوگا۔

Salan Mein Oil Kam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Salan Mein Oil Kam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Salan Mein Oil Kam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2317 Views   |   10 Apr 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

سالن بناتے وقت اگر آئل زیادہ ہو جائے تو اس کو کم کرنے اور سالن کا ذائقہ بڑھانے کے لیے شیف مبشر صدیق خواتین کو کونسا اہم راز بتاتے ہیں؟

سالن بناتے وقت اگر آئل زیادہ ہو جائے تو اس کو کم کرنے اور سالن کا ذائقہ بڑھانے کے لیے شیف مبشر صدیق خواتین کو کونسا اہم راز بتاتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سالن بناتے وقت اگر آئل زیادہ ہو جائے تو اس کو کم کرنے اور سالن کا ذائقہ بڑھانے کے لیے شیف مبشر صدیق خواتین کو کونسا اہم راز بتاتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔