میرے کتے کے لئے دعا کریں۔۔ میرب علی نے کتے کے لئے دعا کرنے کا کہا تو سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے، اداکارہ نے لوگوں کے منہ کیسے بند کیے؟

“’لوگوں سے معافی مانگتی ہوں کیونکہ میں نے ان سے اپنے پالتو کتنے کے مرنے کے بعد دعا کرنے کے لئے کہا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ لوگ اتنے بے حس ہیں کہ جس جانور کو ہم اپنے گھر کا فرد سمجھتے ہیں اس کی موت پر بھی ہمیں بتائیں گے کہ ہم اپنے دکھ کا اظہار کیسے کریں۔ میرے گھر جانوروں کے ساتھ خاندان کے فرد جیسا سلوک کیا جاتا ہے۔ یہ دیکھ کر دکھ ہوا کہ آپ کے والدین نے آپ کی ایسی پرورش کی ہے۔ “

یہ کہنا ہے اداکارہ میرب علی کا جو کچھ روز قبل اپنے پالتو کتے ٹوکو کی موت پر دلبرداشتہ تھیں۔ اداکارہ نے ٹوکو کی موت کے بعد انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس کی موت کی خبر شئیر کرتے ہوئے مداحوں سے اس کے لئے دعاؤں کی درخواست کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے انھیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ کسی جانور خاص طور پر کتے کے لئے دعا کرنا ٹھیک نہیں جبکہ میرب علی نے صارفین کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر انھیں ان کی پوسٹ پسند نہیں تھی تو وہ بجائے اس پر بے حسی سے تنقید کرنے کے پوسٹ کو نظر انداز کرسکتے تھے۔

Meerub Ali Tanqeed Karnay Walon Par Baras Pareen

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Meerub Ali Tanqeed Karnay Walon Par Baras Pareen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Meerub Ali Tanqeed Karnay Walon Par Baras Pareen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1548 Views   |   17 Sep 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

میرے کتے کے لئے دعا کریں۔۔ میرب علی نے کتے کے لئے دعا کرنے کا کہا تو سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے، اداکارہ نے لوگوں کے منہ کیسے بند کیے؟

میرے کتے کے لئے دعا کریں۔۔ میرب علی نے کتے کے لئے دعا کرنے کا کہا تو سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے، اداکارہ نے لوگوں کے منہ کیسے بند کیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میرے کتے کے لئے دعا کریں۔۔ میرب علی نے کتے کے لئے دعا کرنے کا کہا تو سوشل میڈیا صارفین بھڑک اُٹھے، اداکارہ نے لوگوں کے منہ کیسے بند کیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔