چوپر کے بلیڈ کو صرف 2 منٹ میں کیسے تیز کریں؟ جانیں وہ آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونا چاہیے

اگر آپ گھر میں چاپر استعمال کرتی ہیں تو جانتی ہوں گی کہ بلیڈ کی شارپنیس کم ہونے کے بعد مصالحہ پیسنا کتنا مشکل ہوجاتا ہے. اس لئے آج ہم آپ کو ایک سستا اور انتہائی آسان ٹوٹکہ بتائیں گے جس سے آپ گھر بیٹھے اپنے تمام کچن اپلائنسز کے بلیڈ تیز کرسکیں گی.

چاپر کو اچھی طرح صاف کر کے خشک کر لیں اور اب اتنا نمک ڈالیں کہ بلیڈ نمک میں ڈوب جائیں اور چاپر کو اسپیڈ میں چلا دیں.

ایک سے دو منٹ ایسا کرنے کے بعد چاپر بند کردیں اور نمک باہر نکال لیں. اس نمک کو کھانے میں ہر گز دوبارہ استعمال نہیں کرنا. آپ دیکھیں گی چاپر کے بلیڈ پر زیادہ چمک آگئی ہے. یہ ٹوٹکہ آپ بلینڈر یا گرائنڈر پر بھی استعمال کرسکتی ہیں.

How To Sharpen Chopper Blades

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Sharpen Chopper Blades and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Sharpen Chopper Blades to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   805 Views   |   26 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 November 2024)

چوپر کے بلیڈ کو صرف 2 منٹ میں کیسے تیز کریں؟ جانیں وہ آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونا چاہیے

چوپر کے بلیڈ کو صرف 2 منٹ میں کیسے تیز کریں؟ جانیں وہ آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونا چاہیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ چوپر کے بلیڈ کو صرف 2 منٹ میں کیسے تیز کریں؟ جانیں وہ آسان طریقہ جو ہر عورت کو معلوم ہونا چاہیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔