دودھیا رنگت اور بے داغ چمکتی جلد وہ چیزیں ہیں جو کسی بھی خاتون کا حسن دوبالا کرسکتی ہیں. بہت سی ایسی لڑکیاں جن کا ناک نقشہ تو اچھا ہوتا ہے لیکن داغ دھبوں کی وجہ سے خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے انھیں آج کا ہمارا بتایا ہوا ٹوٹکہ ضرور پسند آئے گا.
اس کے لیے آپ کو چاہیے فئیر اینڈ گلو کریم 2 چمچ، آدھے لیموں کا رس، کچا دودھ ایک چمچ اور ایک وائٹننگ یا وٹامن ای کا کیپسول. ان تمام چیزوں کو اچھی طرح مکس کر کے خوشبو دار سا پیسٹ بنا لیں.
اس پیسٹ کو ماسک کی طرح چہرے، گردن، ہاتھ اور پاؤں پر لگائیں اور 10 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. بعد میں ٹھنڈے پانی سے مل مل کر اتار لیں. اس ماسک سے آپ کو 15 ہزار والے فیشل کا رزلٹ گھر بیٹھے ملے گا. چاہیں تو بہترین نتائج کے لئے روزانہ اس پیسٹ کو سونے سے پہلے چہرے پر کریم کی طرح لگائیں اور صبح اٹھ کر چہرہ دھو لیں.
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Beauty Enhancing Mask In 50 Rupees and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beauty Enhancing Mask In 50 Rupees to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پارلر جانے کا ٹائم نہیں تو کریم میں یہ چیز ملا کر لگائیں.. کورین عورتوں جیسی رنگت 50 روپے میں حاصل کرنے کا طریقہ
پارلر جانے کا ٹائم نہیں تو کریم میں یہ چیز ملا کر لگائیں.. کورین عورتوں جیسی رنگت 50 روپے میں حاصل کرنے کا طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پارلر جانے کا ٹائم نہیں تو کریم میں یہ چیز ملا کر لگائیں.. کورین عورتوں جیسی رنگت 50 روپے میں حاصل کرنے کا طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔