آنٹی پردہ کرلیں.. صبا فیصل نے تنقید کرنے والے صارف کو ویڈیو میں لتاڑتے ہوئے کیا جواب دیا؟

"جیسے ہر شخص کا ایک کام ہوتا ہے اسی طرح اداکاری کرنا میرا کام ہے. میں اداکاری چھوڑ کر پردہ کرکے کیا کروں گی"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ صبا فیصل کا جو انسٹا گرام پر سوال جواب کا سیشن کرتے ہوئے پھٹ پڑیں. صبا فیصل نے "آنٹی پردہ کریں" کا مشورہ دینے والے صارف کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ پردہ کرنا یا نہ کرنا ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے اور دوسرے لوگ اس معاملے پر دوسروں کو ہدایت دینا چھوڑ دیں.

صبا کا کہنا تھا کہ جب میرا دل چاہے گا تو میں پردہ بھی شروع کردوں گی لیکن اس سے پہلے آنکھوں میں شرم و حیا ہونی چاہئیے. انسان کے اعمال اچھے ہونے چاہئیے. اس کے قول و فعل میں تضاد نہیں ہونا چاہیے اور میرے قول و فعل میں کوئی تضاد نہیں۔

Saba Faisal Nay Parday Kay Liye Kya Kaha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Saba Faisal Nay Parday Kay Liye Kya Kaha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Saba Faisal Nay Parday Kay Liye Kya Kaha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1142 Views   |   19 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

آنٹی پردہ کرلیں.. صبا فیصل نے تنقید کرنے والے صارف کو ویڈیو میں لتاڑتے ہوئے کیا جواب دیا؟

آنٹی پردہ کرلیں.. صبا فیصل نے تنقید کرنے والے صارف کو ویڈیو میں لتاڑتے ہوئے کیا جواب دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنٹی پردہ کرلیں.. صبا فیصل نے تنقید کرنے والے صارف کو ویڈیو میں لتاڑتے ہوئے کیا جواب دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔