کمبل نکال لیے لیکن اس میں سے آنے والی بدبو کا کیا کیا جائے؟ تو جان لیں کہ کمبل میں سے بو کا خاتمہ اب انتہائی آسان وہ بھی بغیر دھوئے

سردیاں آتے ہی گرم کپڑوں کے ساتھ کمبل بھی نکال لیے جاتے ہیں۔لیکن پورا سال استعمال نہ ہونے کی وجہ سے ان میں عجیب بو آجاتی ہے جو ناقابل برداشت ہوتی ہے- اس بو کی وجہ سے کمبل کو استعمال کرنے سے پہلے کسی دکان سے دھلوانا پڑتا ہے کیونکہ بھاری ہونے کی وجہ سے اسے گھر میں دھونا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ہر کوئی باہر سے دھلوانے کو ترجیح نہیں دیتا اور یونہی کمبل کو استعمال کرلیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کمبل کو بغیر دھوئے یا دھلوائے کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔

* ایک اسپرے بوتل میں آدھا گلاس سرکہ اور آدھا گلاس پانی لیں۔
* اس میں 4 سے 5 چمچ ہئیر کنڈیشنر شامل کرلیں۔
* مکسچر تیار ہے۔
* کمبل کو صاف فرش پر بچھالیں اور اسپرے بوتل کی مدد سے اس مکسچر کا کمبل پر چھڑکاؤ کریں۔
* چھڑکاؤ کرتے جائیں اور بھاری ہاتھ سے ایک نرم کپڑے کی مدد سے صاف کرتے جائیں۔
* جب اچھی طرح صاف ہوجائے تو اس کو ایک دن کے لیے دھوپ میں چھوڑ دیں۔
* ساتھ ہی دو سے تین گھنٹے بعد الٹ پلٹ کریں تاکہ اس میں دھوپ اچھی طرح لگے۔
* اس کے بعد آپ اس کمبل کو استعمال کریں اس میں سے ذرا بو نہیں آئے گی اور کمبل میں موجود تمام جراثیم بھی مر جائیں گے۔

Kambal Se Boo Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kambal Se Boo Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kambal Se Boo Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Nosheen  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   31844 Views   |   02 Nov 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Nosheen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Nosheen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

کمبل نکال لیے لیکن اس میں سے آنے والی بدبو کا کیا کیا جائے؟ تو جان لیں کہ کمبل میں سے بو کا خاتمہ اب انتہائی آسان وہ بھی بغیر دھوئے

کمبل نکال لیے لیکن اس میں سے آنے والی بدبو کا کیا کیا جائے؟ تو جان لیں کہ کمبل میں سے بو کا خاتمہ اب انتہائی آسان وہ بھی بغیر دھوئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کمبل نکال لیے لیکن اس میں سے آنے والی بدبو کا کیا کیا جائے؟ تو جان لیں کہ کمبل میں سے بو کا خاتمہ اب انتہائی آسان وہ بھی بغیر دھوئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔