بچے کی سالگرہ ہے یا کسی نوجوان کی ۔۔ معاذ صفدر نے کی بیٹے باسل کی پہلی سالگرہ کی شاندار پارٹی، صارفین تنقید کیوں کرنے لگے؟

معاذ صفدر کا شمار پاکستان کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے یوٹیوبرز میں ہوتا ہے۔ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ویڈیوز بناتے ہیں اور اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ معاذ صفدر اور انکی اہلیہ صبا معاذ کا ایک بیٹا باسل ہے۔ وہ باسل کے ساتھ وقت گزارنا اور اپنے بچے کے ساتھ اپنے معمولات بانٹنا پسند کرتے ہیں۔

گزشتہ روز باسل معاذ کی پہلی سالگرہ تھی۔ اور اس خوشی کے موقع پر والدین نے اسکے لیئے ایک شاندار پارٹی رکھی جس کا تھیم بلیک رنگ کا تھا۔ اس موقع پر دیگر ٹک ٹاکر بھی موجود تھے۔

معاذ صفدر کے بیٹے باسل کی پہلی سالگرہ کی تقریب کے کچھ لمحات یہ ہیں۔

ایک سال کے بچے کے لیئے اس طرح کی پارٹی کا اہتمام لوگوں کو پسند نہیں آیا کیونکہ یہ کسی بھی لحاظ سے ایک چھوٹے بچے کیلیئے رکھی گئی پارٹی نہیں لگ رہی تھی۔ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ کسی نوجوان کی سالگرہ جیسا لگ رہا ہے۔

Maaz Safdar Celebrates Basil First Birthday

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maaz Safdar Celebrates Basil First Birthday and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maaz Safdar Celebrates Basil First Birthday to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   2340 Views   |   05 Nov 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 16 September 2024)

بچے کی سالگرہ ہے یا کسی نوجوان کی ۔۔ معاذ صفدر نے کی بیٹے باسل کی پہلی سالگرہ کی شاندار پارٹی، صارفین تنقید کیوں کرنے لگے؟

بچے کی سالگرہ ہے یا کسی نوجوان کی ۔۔ معاذ صفدر نے کی بیٹے باسل کی پہلی سالگرہ کی شاندار پارٹی، صارفین تنقید کیوں کرنے لگے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کی سالگرہ ہے یا کسی نوجوان کی ۔۔ معاذ صفدر نے کی بیٹے باسل کی پہلی سالگرہ کی شاندار پارٹی، صارفین تنقید کیوں کرنے لگے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔