بچے بھی پالے اور پڑھائی بھی کی۔۔ اکشے کمار کی اپنی بیوی کی تعریف کرنے پر جویریہ سعود نے کیا خواہش ظاہر کردی؟

"دو سال پہلے جب آپ نے مجھے بتایا کہ آپ دوبارہ پڑھائی شروع کرنا چاہتی ہیں تو میں نے سوچا کہ کیا آپ کا مطلب ہے؟ لیکن جس دن میں نے آپ کو اتنی محنت کرتے ہوئے اور گھر، کیریئر، میرے اور بچوں کے ساتھ طالب علمی کی زندگی کو مکمل طور پر سنبھالتے ہوئے دیکھا، مجھے اندازہ ہوگیا کہ میں نے ایک سپر وومن سے شادی کی ہے۔ آج آپ کی گریجویشن پر آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ مجھے آپ پر کتنا فخر ہے ٹینا۔ مبارک ہو. میری محبت۔"

یہ کہنا ہے معروف اداکار اکشے کمار کا جن کی اہلیہ نے حال ہی میں یونیورسٹی آف لندن سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ہے. شادی اور جوان بچوں کے ساتھ تعلیم مکمل کرنے پر لوگوں کے علاوہ اکشے بھی اپنی اہلیہ کی تعریف میں رطب اللسان ہیں.

ٹوئنکل نے شوہر کی محبت کے جواب میں لکھا کہ "میں خوش قسمت ہوں کہ ایک ایسا ساتھی ہے جو مجھے آگے جانے کی ترغیب دیتا ہے لیکن اگر میں گرتی ہوں تو مجھے سنبھالنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتا ہے۔ اور میں بہت گرتی ہوں نا "

یہ پوسٹ بھارت سمیت پاکستان میں بھی خوب وائرل ہے جس کے بعد اداکارہ جویریہ سعود نے ٹوئنکل کی کامیابی کا سہرا اکشے کو دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ وہ ایک قابل فخر شوہر ہیں اور کاش میں بھی ایسا کرسکتی.

Javeria Saud0reaction On Twinkle Khanna Graduation

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Saud0reaction On Twinkle Khanna Graduation and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Saud0reaction On Twinkle Khanna Graduation to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1552 Views   |   18 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بچے بھی پالے اور پڑھائی بھی کی۔۔ اکشے کمار کی اپنی بیوی کی تعریف کرنے پر جویریہ سعود نے کیا خواہش ظاہر کردی؟

بچے بھی پالے اور پڑھائی بھی کی۔۔ اکشے کمار کی اپنی بیوی کی تعریف کرنے پر جویریہ سعود نے کیا خواہش ظاہر کردی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے بھی پالے اور پڑھائی بھی کی۔۔ اکشے کمار کی اپنی بیوی کی تعریف کرنے پر جویریہ سعود نے کیا خواہش ظاہر کردی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔