"بابا آنکھیں کھولو ہمیں بھی آپ کے پاس آنا ہے، بابا اٹھیں ہمارے اسکول کی فیس جمع کروادیں"
روتے ہوئے یہ الفاظ کہتی مرحوم فنکار طارق ٹیڈی کی ننھی بیٹیاں صفا اور مروہ ہیں جو زارو قطار باپ کی قبر پر روتے ہوئے مرے ہوئے باپ کو پکار رہی ہیں. وہ باپ جو جیتے جی ہزاروں کی تعداد میں روتے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتا تھا اب مرنے کے بعد لاڈلی بیٹی کے آنسو بھی نہیں پونچھ سکتا.
نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صفا اور طارق ٹیڈی کی بیوہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پاس رہنے کی چھت نہیں ہے اور وہ ایک جاننے والی کے گھر بمشکل ایک کمرے میں گزارا کررہی ہیں جبکہ کھانے کا یہ حال ہے کہ صرف ایک وقت کھانا نصیب ہوتا ہے. مرحوم طارق ٹیڈی کی جائیداد سے ان کی دونوں بیٹیوں اور بیوہ کو کچھ نہیں دیا گیا.
طارق ٹیڈی کی بیوہ کا کہنا ہے کہ شوہر کے بیٹے نے کبھی ان سے نہیں پوچھا کہ ہم کس حال میں ہیں. چھوٹی بہنوں کا بھی نہیں پوچھا، عدالت میں کیس کیا تو وہ پیشی پر نہیں آتا. جب طارق صاحب زندہ تھے تب بیٹیوں پر جان چھڑکتے تھے اور اب یہ حال ہے کہ پیسے نہیں ہوتے تو بیٹیوں کا اسکول تک چھڑوا دیا ہے. یہ باتیں کہتی ہوئی طارق ٹیڈی کی بیوہ اپنی بیٹی سے لپٹ کر روپڑیں.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Tariq Teddy Ki Betyan Baap Ki Qabar Par Ro Pareen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tariq Teddy Ki Betyan Baap Ki Qabar Par Ro Pareen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
بابا اٹھو، مجھے بھی آپ کے ساتھ جانا ہے.. صرف ایک وقت کھاتے ہیں رہنے کو گھر تک نہیں! طارق ٹیڈی کی بیٹیاں اور بیوہ حال بتاتے رو پڑیں
بابا اٹھو، مجھے بھی آپ کے ساتھ جانا ہے.. صرف ایک وقت کھاتے ہیں رہنے کو گھر تک نہیں! طارق ٹیڈی کی بیٹیاں اور بیوہ حال بتاتے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بابا اٹھو، مجھے بھی آپ کے ساتھ جانا ہے.. صرف ایک وقت کھاتے ہیں رہنے کو گھر تک نہیں! طارق ٹیڈی کی بیٹیاں اور بیوہ حال بتاتے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔